نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    پسند ھے ایسی کمپنی کا فون جس نے ابھی فون بنایا ہی نہ ہو:)
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ڈبہ بسکٹ کا کھا چکے‌آپ ، یا ابھی کچھ باقی ھے
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    عبداللہ جی غصہ نہ کیا کریں ویسے میں یہ کیا کہہ رہی ہوں غصہ بھی تو دماغ رکھنے والے کو ہی آتا ھے:laughing:
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    خفا نہ ہوں زیادہ لمبی بات نہیں ہوئی تھی سلام کہہ رہی تھیں ویسے وہ
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ٹیلیفون کی شکل میں:)
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اس کا مطلب ھے لڑکیاں سیانی ہو گئیں‌ ھیں :)
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    چٹ پٹی باتیں کیں ہم نے آُس میں بھلا آُپ کا نام کہاں سے آتا
  8. خوشی

    کی بورڈ کام نہیں کر رہا

    اے لو ہم دوست کب ہوئے:eek:
  9. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    کیوں شامت دلانی ھے بڑے ناموں‌کی:)
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    تب تک آپ کی منگیتر دادی کیا نہیں تو پڑ دادی ضرور بن چکی ہوں گی
  11. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    میرے خدا میں نے یہ دھاگہ آج پڑھا بقیا بوچھی آپ بات خوب کرتی ھیں سچ پوچھیں تو یہ انٹرویو مجھے بھی بہت عجیب لگتے ھیں 1 ہی بات بار بار وہ بھی پرانے ممبران سے نئے لوگوں سے پوچھیں کہ انھیں پرانے لوگ کیسے لگتے ھیں تو کچھ بات بھی بنےٹ:) تعبیر آپ بوچھی کو نہ بتائیں مجھے بتا دیا کریں کہ‌آپ آئی...
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    جلدی سے پھر عیدی دیں بہن کو:)
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ث مجھ آئی تو میں چپ کر گئی ثمر ملا چپ کرنے کا کہ بوچھی کا فون آ گیا تھا
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شادی یہیں زمین پہ ہی کر لیتے
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    آپ کو تو کوئی خطرہ نہیں یہ تو دماغ والے کے لئے ہو گا
  16. خوشی

    کی بورڈ کام نہیں کر رہا

    کی بورڈ کو سکون آیا ھے ہو دعائیں دے رہا ہو گا
  17. خوشی

    کی بورڈ کام نہیں کر رہا

    ہو گیا ٹھیک کی بورڈ
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    حیرت کی بات ھے جو اس عمر میں‌آپ ایسی باتیں نوٹ کر لیتے ھیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    پانی ڈالیں‌سٹم پہ
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    آپ نے پھر ے سے لکھ دیا
Top