نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    کیسی باتیں کرتے ھیں میں نے عمر رسیدہ کب کہا آپ کے فون کو:)
  2. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    جب مجھے انگللش میں تھینکس لکھنا آ‌جائے گا:)
  3. خوشی

    تعلیمی اداروں کے ترانے

    واہ بہت خوب اچھا سلسلہ شروع کیا ھے سعود جی
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    فراخ دلی کی بات ہو تو بات کافر تک ہی کیوں پہنچ جاتی ھے
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    لیجئے آپ کا موبائل تو عمر دراز ہوا جاتا ھے
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    عداوت لگتی ھے آپ کو سجا کر کھانے سے
  7. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    شکریہ میرے پاس ابھی ایک نئی بوتل پڑی ھے
  8. خوشی

    آپ بھی سوچیں ذرا ---------

    میں سمجھتی ہوں ہم میں‌سے ہر کوئی اپنی آنکھیں کھلی رکھے اور اپنے ارد گرد نگاہ رکھے تو ایسے حادثا ت سے بچا جا سکتا ھے دہشت گردی اس وقت تک ختم نہیں‌ہو گی جب تک ساری قوم اسے ختم کرنے کے لئے اپنی کوشش نہیں کرے گی باقی علم نجوم والے تو بے چارے جنہیں کل کا بھروسہ نہیں وہ کیا کریں گے کیا بتائیں گے
  9. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    اوووووووووووووووووو میں سمجھی روح افزا لکھا ھے:)
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    طشتری میں سجا کے کھاتے ھیں یا ایسے ہی
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    نہیں ایسی بات نہیں اللہ تعالی کا فضل ھے شکر ھے میرا موبائل ھے تو سال پرانا مگر مجھے بڑا پیارا ھے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    صد مبارکیں کہ‌آپ نے کہا سموسے کھاتا ہوں ورنہ میں نے سوچ لیا تھا اگلا جواب کیا لکھوں گی
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ہو سکتا ھے مگر اب شاید نہیں‌ہو سکتا اس لئے کوئی اور بات کریں
  14. خوشی

    اقبال بانو پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ۔ اقبال بانو

    میں تو نہیں سمجھتی تھی کہ نور جہاں نے گایا ھے مجھے علم تھا کہ اقبال بانو کا گایا ہوا ھے کیونکہ میں بہت چھوٹی تھی جب وہ دادی ماں کے پاس آیا کرتی تھی اور ان کو ایک بار سنایا بھی تھا ماں‌کو اتنا پسند آیا کہ وہ اب بھی اکثر گنگناتی ھیں
  15. خوشی

    کی بورڈ کام نہیں کر رہا

    اچھا مجھے پتہ ہی نہیں چلا مجھے باتوں میں‌لگا کے کیا مجھے بین کرانا ھے:) مجھے تو ویسے بھی نبیل سے ڈر لگتا ھے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    سموسے تو کھاتے ہوں‌گے کبھی کبھار
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    آپ میں سمجھ ہوتی تو میں‌آپ کو بڑے بھیا کہتی منا نہ کہتی
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    رس کھاتے ہوں گے پھر چائے میںڈبو ڈبو کے
  19. خوشی

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    میں اس دھاگے کے عنوان کے تحت ہی بات کروں گی ایویں مجھ پہ الزام نہ آ جائے کہ دھاگہ الجھا دیا بات کسی اور طرف کھینچ کر:laughing: کیا نبیل جی کو ایوارڈ دیا گیا ھے یا نہیں حمزہ کی بڑی خواہش تھی ناں اور‌آخری خواہش تو پوری کی جاتی ھے دوست ہو یا دشمن :) دونوں کی :)
  20. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    مگر جناب ہم سٹارز میں شامل نہیں ہوتے یہ الگ بات ھے کہ اپنے والدین کے ہم اب بھی چاند ہی ھیں:) اور یہاں صرف سٹارز کے انٹر ویوز ہو رھے ھیں ،
Top