بہت ادب سے گزارش کروں گا کہ آپ ضرور ڈائریکٹ اپروچ استعمال کریں، جتنے زوردار طریقے سے ممکن ہو اپنا نقطہ نظر بیان کریں، لیکن اگر خدانخواستہ کوئی فریقِ مخالف ادب اور لحاظ کا دامن چھوڑ بھی دے تو ہمیں یہ زیب نہیں دیتا کہ اس کو بنیاد بنا کر تہذیب و شائستگی کی قدروں کو فراموش کر دیں۔ اگر ہم بھی ایسا کر...