نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    واہ واہ! بہت اعلی

    واہ واہ! بہت اعلی
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    نجانے کیوں ایک یقین سا تھا کہ آپ کچن کی تصاویر پر تبصرہ ضرور فرمائیں گی۔ اس سے آپ کی کوکنگ سے بے پناہ دلچسپی اور اعلی ذوق کا تو پتا چل رہا ہے۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت بہت شکریہ سین خ صاحبہ!
  4. عرفان سعید

    گر کلام اللہ کو اچھا کوئی قاری ملے

    سبحان اللہ! پہلی بار اس مراسلے کی وساطت سے جناب قاری ادریس ابکر کی تلاوت سنی۔ ماشاءاللہ کیا دل نواز تلاوت ہے!
  5. عرفان سعید

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    بہت شکریہ آپ کی داد شکریہ کے جواب کے ساتھ پہنچا دی گئی۔
  6. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے بھی ہرگز پسند نہیں کہ انگلش میں کچھ لکھا جائے۔ وین یور اون لینگوئج از سو رچ، وائے ٹو یوز سم ادر لینگوئج!
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    رنگین چاک ہی تھے لیکن عام کتابوں کی دوکانوں والے نہیں تھے۔ اس طرح کی پینٹگ کے لیے مخصوص قسم کے تھے۔
  8. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 4: چند نامعلوم وجوہات کے باعث سبق 3 کی ویڈیو ڈیلیٹ ہو گئی تھی جسے دوبارہ ریکور نہیں کیا جاسکا۔ اسے بھی میں نے آج کے سبق میں کور کرنے کی کوشش کی ہے۔ آن لائن لیکچر کی ویڈیو
  9. عرفان سعید

    Presentation Skills-اسباق

    سبق 4: نوٹس اس لنک سے حاصل کیے جا سککتے ہیں۔ نوٹس کا لنک: Dropbox - On-Line Lecture 4.pdf
  10. عرفان سعید

    سونے کے دوران فلم دیکھنا - منیب الف

    یہ تو اور بھی اچھا ہے! دوبارہ ایسا خواب آئے تو لکھ لیجیے گا۔ فلم اگر کسی نے دیکھی نہ ہوئی تو نئی فلم کا سکرپٹ تیار ہے۔ بس اب کوئی پروڈیوسر ڈھونڈنا ہے جو خواب میں فلمیں بناتا ہو۔
  11. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    آپ نے خروج کیوں کیا؟
  12. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    جانے سے پہلے بتایا ہوتا تو یہیں فن لینڈ میں بیٹھے بیٹھے آپ کے جانے سے پہلے انتظام کر دیتا
  13. عرفان سعید

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    زبردست تابش بھائی! لاہور میرا آبائی شہر ہے، یہیں پیدا ہوا تھا۔ آپ کی روداد پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
  14. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    وَمَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ وَالْاَرْضُ جَمِيْعًا قَبْضَتُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ وَالسَّمٰوٰتُ مَطْوِيّٰتٌ بِيَمِيْنِهٖ سُبْحٰنَهٗ وَتَعٰلٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ (الزمر:- ۶۷) ان لوگوں نے اللہ کی عظمت و کبریائی کا اندازہ جیسا کہ کرنا چاہیے تھا، نہیں کیا۔ قیامت کے روز یہ دیکھیں گے کہ...
  15. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    قرآن کی دعوت گمراہ قوموں کے تخیلات کی یہ تحقیق جو پچھلے صفحات میں کی گئی ہے، اس حقیقت کو بالکل بے نقاب کر دیتی ہے کہ قدیم ترین ترین زمانہ سے لے کر زمانہ نزول قرآن تک جتنی قوموں کا ذکر قرآن نے ظالم، فاسد العقیدہ اور بد راہ ہونے کی حیثیت سے کیا ہے، ان میں سے کوئی بھی خدا کی ہستی کی منکر نہ تھی نہ...
  16. عرفان سعید

    کیا آپ نے کبھی سوچا؟؟؟؟

    دوسری طرف تمدنی وسیاسی ربوبیت کے باب میں ان کا ذہن اس تصور سے بالکل خالی تھا کہ اللہ اس معنی میں بھی رب ہے، اس معنی میں وہ اپنے مذہبی پیشواؤں، اپنے سرداروں اور اپنے خاندان کے بزرگوں کو رب بنائے ہوئے تھے اور انہی سے اپنی زندگی کے قوانین لیتے تھے۔ چنانچہ پہلی گمراہی کے متعلق قرآن یہ شہادت دیتا ہے...
Top