نتائج تلاش

  1. عثمان

    جی انشااللہ کل ملاقات ہوگی۔

    جی انشااللہ کل ملاقات ہوگی۔
  2. عثمان

    نارفاک، ورجینیا میں.

    نارفاک، ورجینیا میں.
  3. عثمان

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    تہوار کے پس منظر کی وجہ سے۔
  4. عثمان

    فاطمہ صفا کی چھوٹی بہن مریم حریم

    بہت مبارک ہو! :)
  5. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    انتہائی بدترین فلم ہے!
  6. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    House of Cards کے دونوں سیزن دیکھ لیے۔ اب Breaking Bad کا دوسرا سیزن دیکھ رہا ہوں۔ مجھے تو اوسط درجہ کا ڈرامہ محسوس ہوا۔ نہ جانے اس قدر مقبول کیسے ہوگیا ؟
  7. عثمان

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    کتاب یوسفی صاحب کو واپس کردیں۔ فاتح بھائی کے مراسلے کے ساتھ۔ :)
  8. عثمان

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    افواج کینیڈا میں فرینچ کنیڈئین اچھی خاصی تعداد میں ہیں۔ بلکہ ابتدائی فوجی تربیت کا ملٹری سکول بھی کیوبیک میں ہے جہاں فرینچ کنیڈئین انسٹرکٹرز کی اکثریت کی زیرنگرانی تربیت دی جاتی ہے۔ فرینچ کنیڈئین کی افواج کینیڈا میں اتنی اچھی انٹیگریشن دیکھ کر لگتا نہیں کہ کیوبیک نیشنلزم کا وہ اثر ہے جو عموماً...
  9. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    میری رائے میں تو عمران خان ایک روایتی Demagogue ہے۔ جو اپنے آپ کو پاکستانیوں ، جن کی اکثریت دائیں بازو کے رجعت پسندوں پر مشتمل ہے ، کے جذبات اور تحفظات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کچھ بھی کہنے اور کرنے کو تیار ہے۔ چاہے اس کے لیے اسے حقیقی مسائل کو نظر انداز کرنا پڑے۔ دوسری پارٹیوں کے برعکس ، عمران...
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    عید کے بعد سے اب تک وہ ڈش بنی نہیں گھر میں۔ بیگم تک پیغام پہنچا دیا ہے۔ جیسے ہی ڈش بنی ، تصویر دستیاب ہوگی۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے! :) لگتا ہے آج کل کافی مصروف ہیں۔ :)
  12. عثمان

    یورپ کی غربت

    آپ کی اقدار تو آپ کی خوش کلامی سے واضح ہیں۔ ایک شخص کھلے دل سے معذرت کر کے رخصت لے رہا ہے۔ اور آپ میں اتنا بھی ضرف نہیں کہ جھوٹے منہ کچھ نرم الفاظ ہی کہہ سکیں یا کم از کم خاموش رہ سکیں۔
  13. عثمان

    کیکڑے

    یہ آپ نے کیسے فرض کر لیا ؟
  14. عثمان

    ولنتئیر ورک

    میں تو بحریہ میں ہوں۔ باقیوں کا علم نہیں۔ :)
  15. عثمان

    کرسمس سانگز

    ابھی تو ہیلوئین کی آمد ہے۔ :)
  16. عثمان

    یورپ کی غربت

    آپ کو مجھ سے معافی مانگنے کی قطعی ضرورت نہیں۔ کلام کی نرمی گرمی تو محفل کا معمول ہے۔ آپ کو اتنی سی بات پر محفل چھوڑ دینے جیسا ردعمل نہیں دکھانا چاہیے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں۔ :)
Top