نتائج تلاش

  1. عثمان

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    اس سرخروئی پر مبارکباد! :)
  2. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    یہ آپ کی کوتاہ اندیشی کا مظہر ہے۔
  3. عثمان

    چارپائی پر پڑا مردہ

    کسی سیاستدان کی سیاسی فکر کے متعلق میں رائے قائم کرنے میں اپنی قوت مشاہدہ پر اعتماد کرتا ہوں۔ آئیندہ مجھے ایسے بچکانہ دھاگوں میں ٹیگ مت کیجیے گا۔ شکریہ!
  4. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نیٹ فلکس آپ Roku اور ایپل ٹی وی پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    بھئی آج کل آپ کافی کم کم دیکھائی دے رہی ہیں۔ :)
  6. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    بسم اللہ کیجیے ، دیر کاہے کی؟ میری بوریت میں تو اضافہ ہی کریں گے۔ البتہ آپ کا بھلا ہو جائے گا۔ ویسے آپ کا کیا خیال ہے کہ عمران خان کو ناپسند کرنے والا لامحالہ کسی دوسری پارٹی کا سبسکرائبر ہی ہوسکتا ہے ؟ :)
  7. عثمان

    ولنتئیر ورک

    آپ ایک وولنٹئیر ورک یہ کریں کہ ڈھونڈ کر لائیں کہ اس وولنٹئیر ورک میں آخر کرنا کیا ہے ؟ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیوں ؟ اور دونوں کا آپس میں کیا موازنہ ہے ؟ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انتہائی شاندار فلم ہے۔ کسی زمانے میں جب میں بلاگنگ کرتا تھا تو اس کا ریویو لکھنے کی کوشش کی تھی۔ :)
  10. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے خوشی ہے کہ میں نے اہل تشیع کا موقف سننے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے شیدائیوں کی دم پر بالکل صحیح پاؤں رکھا ہے۔ :)
  11. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ حسینی صاحب کا موقف مجھے یہیں معلوم ہو رہا ہے۔ آپ اپنی کاپی پیسٹ جاری رکھییے۔ کافی جگہ ہے۔ :)
  12. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے کسی سیاسی پارٹی کے لابیسٹ سے کوئی بحث نہیں۔ عمران خان کا طالبان پر موقف عیاں ہیں۔ آپ اپنے الفاظ کسی اور کے لیے محفوظ رکھیے۔ مجھے صرف پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کا اس بارے میں موقف جاننے میں دلچسپی ہے۔
  13. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    یہ اسی سال کا واقعہ ہے جب طالبان نے عمران خان کے برسوں سے ان کی بالواسطہ حمایت کے عوض اسے اپنے نمائندے کے طور پر پیش کیا۔ کیا عمران خان طالبان اور مذہبی شدت پسندی کو پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ تسلیم کرتا ہے ؟ دہشت گردی کے مسئلہ پر عمران خان کا سارا زور ڈرون پر ہے۔ اس کے نزدیک تو جیسے ڈرون ختم ،...
  14. عثمان

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    مجھے بعض دفعہ حیرت ہوتی ہے کہ ایک ایسا سیاستدان جس کا طالبان اور مذہبی شدت پسندوں کی طرف ایسا نرم رحجان ہے کہ وہ اسے اپنے نمائندے کے طور پر حکومت سے مذاکرات کے لیے پیش کرتے ہیں، آپ اسے بہتر سمجھتے ہیں۔ حالانکہ منطقی طور پر پاکستان میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کو تو عمران خان کی سیاسی فکر سے بہت...
  15. عثمان

    عصر رواں کے ابو جہل

    علم تو کل انسانی ورثہ ہے۔ لیکن جب آپ زبردستی اسے اقوام میں تقسیم کرنے پر آئیں گے تو کم از کم درست موازنہ تو سامنے رکھیے۔ کیا آپ اب تک گوگل پر "مسلم ایجادات" ہی تلاش کرتے رہے ہیں ؟ ایک کام کریں کہ "مسلم" کی بجائے کسی اور قوم کا نام بھی ٹائپ کر کے دیکھیے۔ گوگل آپ کو مایوس نہیں کرے گا۔ :) آپ کے...
  16. عثمان

    عصر رواں کے ابو جہل

    اجی کالم تو غور سے پڑھ لیجیے۔ ہندوستان میں انگریزوں کی آمد سے قبل نہیں بلکہ دہائیوں بعد 1911ء میں (بقول کالم نگار) ہندوستان میں شرح خواندگی 80 فیصد تھی۔ اول تو یہ دعویٰ ازخود انتہائی مشکوک ہے لیکن بالفرض اسے ایک لمحہ کے لیے حقیقت مان بھی لیں تو بھی یہ انگریز کے ظلم کے خلاف نہیں بلکہ کے اس دور...
  17. عثمان

    تعارف میرا نام

    نیاز الرحمان کے اوتار میں دو فرد ہیں۔ :)
  18. عثمان

    عصر رواں کے ابو جہل

    جب ہم یورپ اور امریکہ کی یونیورسٹیوں کی بات کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ وہ یونیورسٹیاں سینکڑوں سالوں سے نا صرف قائم ہیں بلکہ ان سے برآمد ہونے والے علم اور تحقیق نے ان کی تہذیبوں میں انقلاب برپا کر دیا۔ اس کے اثرات سے محض کوئی مخصوص اشرافیہ نہیں بلکہ کل بنی نوع انسان ثمر مند ہے۔ مثلاً کیمبرج...
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مجھے کہانی بور سی لگی۔ لیکن میک اپ اور منظرکشی وغیرہ کے اعتبار سے قابل تحسین ہے۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ کرداروں کا آپس میں تعلق اور کہانی سمجھنے کی کوشش کرتا رہا۔ تنگ آکر بند کر دی۔ ہوسکتا ہے کہ کبھی دوبارہ کوشش کروں تو کچھ نیا اور دلچسپ محسوس ہو۔ :)
Top