نتائج تلاش

  1. عثمان

    تہذیب و ثقافت

    میں آپ کے مضمون کا منتظر ہوں۔
  2. عثمان

    تہذیب و ثقافت

    جو لکھتا ہے وہی دھاگہ کھولتا ہے.
  3. عثمان

    تہذیب و ثقافت

    دھاگے تو آپ کھولتے ہی رہتے ہیں. اب لکھیے۔ :)
  4. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    "سائنس اور ہماری زندگی" کے زمرے میں موجود دھاگے پر سائنس کے حوالے سے ہی بحث کی گنجائش ہے۔ بصورت دیگر مذہب کا زمرہ اور شائد آپ کا بلاگ دستیاب ہے۔ دنیا بھر میں سائنس کی پریکٹس مذہب اور عقائد کو ایک طرف رکھ کر کی جاتی ہے۔ یہ کوئی ایسا بڑا بیان نہیں ہے۔
  5. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    حاصل بحث محض یہ ہے کہ سائنس ، مذہب۔۔۔ اور مذہب سائنس کو سمجھنے میں مدد گار نہیں۔ اسی لیے سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھنے پر اصرار کیا جاتا ہے۔ :)
  6. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جب آپ ایک علم کی ابجد سے بھی واقف نہیں، اور نہ جاننے کی جستجو رکھتے ہیں تو بحث کا کیا سوال ہے ؟
  7. عثمان

    تہذیب و ثقافت

    پہلے آپ ہی کو لکھنا ہوگا۔ قیصرانی نے جو موضوع بتایا ہے اس پر ہزار الفاظ پر مشتمل ایک مضمون لکھیے۔ تمام مضمون آپ کے اپنے الفاظ میں ہونا چاہیے۔ :)
  8. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    قدیم Apes محض دو شاخوں؛ انسان اور بندر میں ہی تقسیم نہیں ہوئے بلکہ متعدد شاخیں دریافت شدہ ہیں۔ مثلاً تمام انسانی انواع میں سے صرف جدید انسان ہی اب تک زندہ بچا ہے۔ انسانوں کی باقی انواع مثلا نینڈرتھال وغیرہ معدوم ہوتے چلے گئے۔ جبکہ "بندروں" کی بہت سی اقسام معدوم ہوئیں اور بہت سی اب بھی زندہ ہیں۔...
  9. عثمان

    تہذیب و ثقافت

    کیوں کیا ہوا ؟ آپ ہر وقت دوسروں سے مضامین لکھوانے پر اصرار کرتے ہیں۔ اب خود لکھنا پڑ گیا تو یہ خفگی کیوں ؟ :)
  10. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    آنکھوں ، بالوں ، جلد کی رنگت ، قد کاٹھ میں فرق یہ سب انسانی ارتقاء کی ہی مثالیں ہیں۔ ان پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ماحول اور آب و ہوا کے ساتھ ساتھ جنسی انتخاب، اور سماجی کشمکش بھی شامل ہے۔ :)
  11. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    مائیکل بیہی اور ولیم ڈیمبسکی دونوں بدنام زمانہ کریشنسٹ بلکہ کرسچن اپالوجسٹ ہیں۔ متعلقہ شعبہ سے نہ تو ان کا دور پات کا کوئی تعلق ہے نہ ہی ان کی کوئی تحقیق پئیر ریویوڈ جرائد میں پبلش ہے۔ حیاتیاتی ارتقاء کے رد میں کوئی ایسی تحقیق یا ثبوت تلاش نہیں کیا جا سکا جو مروجہ سائنسی اصولوں پر مبنی کسوٹی...
  12. عثمان

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    انقلاب کا عمل اور راہنما کو اکیلا چھوڑ کر وہ واپس انگلستان کیوں چلے گئے ؟
  13. عثمان

    مبارکباد ماہی احمد - دس ہزاری

    بہت خوب! آپ نے دس ہزار کا سنگ میل محفل میں آمد کی پہلی سالگرہ سے بھی قبل مکمل کر لیا۔ حیرت انگیز! :)
  14. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ارتقاء اور تغیر کا مجموعہ ہے یہ کل کائنات :)
  15. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    بے فکر رہیے۔ جس قسم کی کتب کا میں تذکرہ کر رہا ہوں وہاں آپ کو وہ مشکل اصطلاحات دیکھائی نہ دیں گی۔ نیز مصنف کتاب کے تعارف ہی میں وضاحت کرتا ہے کہ یہ کتب ان قارئین کے لیے ہے جو اس شعبہ میں پہلے سے کوئی تعلیم یا مہارت نہیں رکھتے۔ :)
  16. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    بھئی میں کب کہہ رہا ہوں کہ سائنس محض سکول کالج ہی میں پڑھی جا سکتی ہے۔ اگر لائبریری یا کتابوں کی کسی معقول دکان کا رخ کریں تو وہاں آپ کو بہت سے سیکشن نظر آئیں گے۔ جس میں آپ کو فکشن ، سیاست ، تاریخ وغیرہ کے علاوہ popular science کا سیکشن بھی مل جائے گا۔ حیاتیاتی ارتقاء کی بہت سے قابل فہم کتب وہاں...
  17. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    تو پھر مسئلہ کیا ہے ؟ سائنس پر کوئی اچھی کتاب اٹھائے اور مطالعہ شروع کیجیے۔ عام افراد کی سمجھ کے لیے لکھی بہت سی کتب آپ کو مل جائیں گی۔ معاملہ آپ کے سامنے خودبخود صاف ہوتا چلا جائے گا۔ :) اس لیے تو کہہ رہا ہوں کہ مذہب پر آپ کا کافی مطالعہ ہے۔ اب سائنس کو سمجھنے کے لیے مخلصی سے سائنس کا مطالعہ...
  18. عثمان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    آپ سنجیدگی سے حیاتیاتی ارتقاء پر کتاب کا مطالعہ کب شروع کر رہے ہیں ؟ :)
Top