نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) مجھ سے تو پہلا پارٹ بمشکل آدھا ہی برداشت ہو پایا تھا۔ :yawn:
  2. عثمان

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جس سیاستدان کو طالبان اپنے نمائندے کے طور پر پیش کریں اس کی شخصیت ، سیاست اور فکر پر اور کیا کہا جاسکتا ہے۔ :)
  3. عثمان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نیٹ فلکس پر شہرہ آفاق ڈرامہ House Of Cards دیکھ رہا ہوں۔ بلاشبہ لاجواب ڈرامہ ہے!
  4. عثمان

    تعارف میرا نام

    آپ دونوں کو خوش آمدید! :)
  5. عثمان

    کیکڑے

    کچی حالت میں بہت دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ کچی اوجڑی کیا۔۔ بعض دفعہ کچے گوشت سے بھی گھن آتی ہے۔ لیکن کچا تھوڑی کھانا ہے ؟ پکی اوجڑی کے سالن کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔ ذائقہ انتہائی لذیز۔ سری پائے میں زبان اور پائے میرے پسندید ہیں۔ میری ایک سابق کولیگ کے نزدیک مغز بہت "غلیظ" ہے۔ انہیں یقین نہیں آتا کہ...
  6. عثمان

    کیکڑے

    اوجڑی اور سری پائے " غلیظ" کیوں ہیں ؟ کینگرو کے متعلق سنا ہے بہت بدذائقہ گوشت ہوتا ہے۔
  7. عثمان

    حریم سلطان یا حریم شیطان

    1521 میں سلطان کے حرم کی "اصلی" تصویر کہاں سے آئی؟
  8. عثمان

    کیکڑے

    بکرے کے مقابلے میں اس کے پاؤں کم از کم تین جگہ سے کٹے ہوئے ہیں۔ :)
  9. عثمان

    کیکڑے

    دریائی گھوڑے کے متعلق کیا خیال ہے ؟
  10. عثمان

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    ملالہ یوسف زئی کی کامیابیاں اور اس کے حاسدین کے کڑھنے کا عمل انشااللہ جاری رہے گا!
  11. عثمان

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    یار وہ اوریا مقبول جان کی چیخ و پکار اب تک منظر عام پر نہیں آئی۔
  12. عثمان

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    ایک نوبل انعام اس کالم نگار کو بھی ملنا چاہیے۔
  13. عثمان

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    مڈغاسکر کے صحافیوں کے خیالات بھی شئیر کیجیے۔
  14. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    نہ تو میں نے مسلمانوں کو برصغیر تک محدود کیا ہے نہ مسلمانوں کا عروج و زوال میرا موضوع ہے۔ بحث صرف ہندوستان میں مغل ادوار کے بارے میں ہے۔ سینکڑوں برس پرانے مغلوں کے مقبرے اور قلعے اب تک قائم ہیں۔ سوال صرف اتنا تھا کہ مغلوں کے دور میں مقبروں ، قلعوں اور محلات کے علاوہ عصری علوم میں تعلیم دینے والا...
  15. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    آپ کا علمی مقام آپ کے طرز تخاطب سے واضح ہے۔ کبھی آپ مخاطب الکلام کو اپنے تئیں کم علمی کا طعنہ دے رہے ہیں کبھی ڈاکٹر کے پاس جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ مراسلے پر مراسلہ لکھنے کے باوجود آپ کی دلیل کی غربت کا یہ عالم ہے کہ آپ ایک سادے سے سوال کو سمجھنے اور براہ راست جواب دینے سے قاصر ہیں۔ کہیں آپ کا...
  16. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مجھے یقین تھا کہ یہاں کوئی عقل مند ہندوستان میں مغل ادوار میں عصری تعلیم دینے والے اداروں کے جواب میں عرب اور افریقہ کے مدرسوں کے نام گنواتا نظر آئے گا۔ وہی ہوا۔ اجی قبلہ۔۔ آپ کی گنوائی گئی دونوں یونیورسٹیاں نہ ہندوستان سے ہیں نہ مغل ادوار سے۔ مزید برآں یہ ایک عرصہ تک محض Theological institutes...
  17. عثمان

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    لطائف سے بڑھ کر یہ مغلوں کے مداحوں کے تماشے میں تبدیل ہوچکا ہے۔ :)
Top