نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise: ----- اب نہ کروں گا دعائے محفل :devil: لڑنے کو جی کرے تو ہم کس مرض کی دوا ہیں :battingeyelashes: وسلام
  2. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    توپ آپ کے کندھے پر نہیں آپ کے کندھے کی طرف ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    تعبیر بی بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزاج شریف کیسے ہیں؟ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    انڈا سینڈوچ کھا رہا ہوں وسلام
  5. طالوت

    ویلنٹائن ڈے

    کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔ کہ کسی سے محبت کے اظہار یا یقین دلانے کے لیے سال بھر میں ایک دن کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تاسف دعائے مغفرت

    ان للہ و ان الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بعد کے نتیجے سے بھی تو آگاہ کریں ۔۔۔ بیڑہ غرق ہو طالبان کا انھوں نے تو یہ سلسلہ بند ہی کر دیا تھا ۔۔ اب شمالی اتحاد بخیر و خوبی اس خدمت کو سرانجام دے رہا ہے ۔۔ ویسے ان سے زیادہ تو ہمارا حساب برابر ہوا ہے ڈیزی کٹر بم ، اور ڈرون میززئل دئیے تو ہیں اور کیا چاہیے جناب ۔۔ انڈا سینڈوچ کھانے کا...
  8. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    تو پھر کیا دیکھا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    چلیں سب مل کر دعا کریں :praying: :praying: :praying: وسلام
  10. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    اس سلسلے کے لیے آپ قتل و غارت گری کی خبریں خصوصی طور پر تلاش کر کے پڑھا کریں ۔۔ SAW اور Faces of Death جیسی فلمیں/ڈاکیومینٹریز دیکھنا شروع کر دیں ۔۔ سونے سے پہلے ان مناظر کو ذہن میں لائیں امید ہے کہ آفاقہ ہو گا۔۔ ہمیں بھی دلچسپی ہے ماؤرا ضرور بتائیں تعبیر مگر یہ پابندی تو نہ لگائیں کہ اس پر...
  11. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آپ بھی بے خبر ۔۔ :confused: آپ کو تو میں علی عمران سمجھتا تھا جس کو سب خبر ہوتی ہے :) وسلام
  12. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    سوچ تو یہی رہا ہوں ۔۔۔۔۔ اب دیکھیے ہوتا کیا ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    جی شمشاد ۔۔ دو ہزار میں تو خاصا اچھا کیمرا مل جائے گا ۔۔ مگر بجٹ بڑھانا ذرا مشکل ہے ، عام ڈیجیٹل کیمرے تو چار پانچ سو ریال میں با آسانی مل جاتے ہیں ۔۔ Xtra تو کافی دور پڑتا ہے Best پر دیکھوں گا ساتھ ہی جریر پر بھی ۔۔ کارفور کے معاملے میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ غالبا اس قسم کی چیزوں میں سب سے مناسب...
  14. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    آج بھی فضا بہت اچھی ہے ۔۔۔۔ خصوصا میرے لیے کہ کیمروں کے بارے میں خاصی نادر معلومات ملیں ، ذکریا اور شاہ فیصل سے ۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    شکریہ ذکریا ۔۔۔ یہ شوق خاصا مہنگا ہے ، قیمتیں دیکھیں ہیں ابھی ، میری رینج سے باہر ہی نہیں خاصی دور ہے:( ۔۔ اور لینزز کی قیمتیں تو اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔۔ -- -- -- -- -- -- -- شکریہ شاہ فیصل ، کینن یا نائکون کے کسی نکے موٹے کیمرے سے ہی کام چلا لیتے ہیں ۔۔ جیب نے اجازت دی اور شوق قائم رہا تھا...
  16. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    سچی بات تو یہ ہے کہ میں کیمروں کی ابجد سے بھی واقف نہیں یہ ایس ایل آر سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ کچھ عرصہ قبل کینن کا ایک پرانا کیمرا اور یاشیکا کا کیمرا استعمال کر چکا ہوں ، خاندانی تقریبات کے لیے ۔۔ اس کے بعد کچھ عرصہ سیم سنگ کا ڈیجیٹل کیمرا استمعال کیا تھا ۔۔ سات اعشاریہ دو میگا پکسل اور 3 ایکش...
  17. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    مجھے بس اچانک شوق چرایا ہے کہ ذرا فوٹو گرافری کی جائے ۔۔ میرا ارادہ ہے کہ پاکستان جاؤں تو اپنا بے کار وقت اس کام میں لگاؤں اور وہاں مشہور مقامات ، عمارتیں ، شاہراہیں ، جنگل وغیرہ جہاں تک جانا ہو وہاں کچھ تصویریں لوں۔۔ فوٹو گرافری کے سلسلے میں کچھ ٹپس ہوں تو وہ بھی بتائیے ، کراچی میں Pacc میں...
  18. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    لیکن میرا ارادہ فوٹو گرافری کرنے کا ہے ۔۔ اور موبائل فون سے یہ کام اچھا نہیں ہو سکتا ۔۔ اگرچہ غالبا سیم سنگ کا ایک موبائل آٹھ میگا پکسل کے ساتھ آیا ہے ۔۔۔ میں نے تو کیمرا لینا ہے اور پھر دور کی تصویریں بھی آسانی سے لے سکوں گا ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ربط آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  20. طالوت

    آپ کا کیمرہ

    میں فوٹو گرافری کے لیے کیمرا لینا چاہ رہا ہوں ، کسی مناسب سے کیمرے کے لیے رہنمائی درکار ہے ۔۔ (قیمتا بھی اور معیارا بھی) اس سے پہلے سیم سنگ کا تھا مگر وہ بھائی کو دے دیا ۔۔۔ وسلام
Top