نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    رات شتر مرغ کا قیمہ پکایا تھا ۔۔۔ مزا آ گیا وسلام
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    یعنی اچھی ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    خواب بیان بھی کرنا ہے ۔۔ چاہے خوف صورت ہو یا خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔ پھر اس پر بات کریں گے ایسا کیوں ہے۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    میری نییں نبھدی بے درد بنا ایسے واسطے نیڑے ہو بہنا کیا عادل نییں رب اختر دا ؟ ! میں روز عقیدے کھو بہنا ------------- مَندا تھیویے اوناں لوکاں دا جناں ساڈے سجن نکھیڑے منہ تے کر کے سچیاں گلاں ول دیندے غلط سنہیے ------------------ وسلام
  5. طالوت

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    کیہڑے مذہب چے اے جیز ہوندا اے ہووے میت نال جفا اے وقت مرن دے رُسیا ماہی کیہڑا کیتا جرم سنگین،ملی کیوں انج دی سخت سزا اے اَٹھ پہر رُکیا جنازہ میرا نہ کیتی توں ذرا پروا اے کچ موڑ کے بھن چھوڑو پک ہے اوہ نیئں آوندا بند کفن دے بھن چھوڑو --------------- وسلام
  6. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ دونوں ذکریا والی قطار میں کھڑی ہو جائیں ۔۔ آپ کو تو خواب نظر نہیں آتے اور مجھے بہالپور یا شاید ساہیوال کی ایک خاتون یاد آ رہی ہیں جو 3 عشروں سے سوئی ہی نہیں ۔۔:hypnotized: PTV پران کا انٹرویو آیا تھا کچھ سال قبل۔۔ وسلام
  7. طالوت

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    اچھی ہیں مگر کچھ پہلے ہی شیر ہو چکیں ۔۔ وسکام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بڑے آدمی ہونے کی خوب نشانی ڈھونڈی ہے ۔۔ کچھ مزیدار نشانیاں میں بھی بتاؤں ;) وسلام
  9. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    مگر قرانک عربی میں ایسا نہیں ۔۔ یہ فرق کیوں ؟ وہ عربی تو طے شدہ ہے ۔۔ پھر یہ عربی کہاں سے آئی ؟ وسلام
  10. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اپنی ہو گی ۔۔ ممکن ہے پڑوس والوں کی ہو ۔۔۔ :):) وسلام
  11. طالوت

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    سلوار تو شاید کبھی کسی نے نہیں پہنی ;) خیر مذاق ایک طرف، شلوار قمیض پسندیدہ لباس ہے مگر ذرا نئی تراش خراش کے ساتھ ۔۔ خصوصا شلوار جو بلوچ پہنتے ہیں ڈھیلی ڈھالی ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اپنی ذمہ داری پر ہی مونگ پھلی سے بیزاری کا اظہار کر رہا تھا ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    عبداللہ پھر سنکھیا کے بارے میں کیا خیال ہے (کھانے کی چیز ہے کسی طبیب سے پوچھ لیں) ؟ مرنا ہے تو ڈرنا کیا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    ہر اونچی آواز ۔۔۔۔ اور کسی کھردری سطح پر لوہے کی کوئی بھی چیز رگڑنے کی آواز ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    بھئی کسی کے بڑے یا چھوٹے ہونے سے اس کی بات سند نہیں بن جاتی ۔۔ کم از کم مجھ سے تو آپ کچھ بھی کہہ سکتی ہیں ۔۔ قران میں جہاں سلام کا حکم آیا ہے وہاں ایسے ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہے ۔۔ اسلیے میں بھی ویسے ہی لکھتا ہوں اور پڑھتا ہوں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    دوبئی ہیلی کاپٹر رائیڈ

    امیدوار زیادہ لگتے ہیں دو گھنٹے نکل آئیں تو بڑی بات ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہوشیار تو پہلے سے ہی ہیں ، مگر ظاہر کبھی کبھی کرتیں ہیں۔۔ وسلام
  18. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں السلام علیکم کو بھی سلامُُ علیکم Sallamun Alaikumلکھتا ہوں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میری گلے کے جکڑے جانے سے مراد کھانسی شروع ہو جاتی ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    وہ مرغی پکڑ لیتی ہو گی گلا جس کا انڈا کھاتے ہوں گے:rolleyes: وسلام
Top