نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آپ کو جو بات سمجھ نہ آئے اپ اسے فارسی کیوں کہنا شروع کر دیتی ہیں ؟ وسلام
  2. طالوت

    تعارف ***السلام علیکم***

    وہ آپ کی مرضی ۔۔ مگر بات چیت میں نام معلوم ہو ہی جاتا ہے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    میں "پرسنل" باتیں بہت کم رکھتا ہوں دھاگہ "میں نے آج خواب دیکھا کہ ۔۔۔ " میں بیان کر دیا ہے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    جی ہاں ، مگر یوں سمجھیں ان اراکین کو میں یاد کر رہا ہوں ۔۔ یا اُس وقت یہی ذہن میں آئے اسلیے کافی سارے کا دُم چھلا بھی لگایا ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو خبر ہے کہ کون کون کس کس وجہ سے غائب ہے ؟ وسلام
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    مجھے ویسے ہی چائے شائے کافی پسند نہیں ، تفریحاََ یا سردیوں میں ہی پینا پسند کرتا ہوں ۔۔ اور دوسرے مشروب کوک پیپسی وغیرہ بھی پسند نہیں ماسوائے جب گوشت خوری زیادہ کر لی جائے تو دو گھونٹ سے زیادہ نہیں ۔۔ روح افزا البتہ شوق سے پیتا ہوں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    نہ جی کراچی کے بارے میں تو کوئی بھی اچھی خبر سن کر جی خوش ہو جاتا ہے ، ویسے ایک خواب دیکھا تھا اس وجہ سے تھی ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

    معلوم ہوتا عارف ایوارڈ چھن جانے سے خاصے دلبرداشتہ ہیں :) وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شائے آئی تھی واپس بھجوا دی ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف ***السلام علیکم***

    اردو محفل کی فضا مباکبادوں سے گونج رہی ہے;) ۔۔ ویسے اگر ف کی جگہ فاطمہ ہوتا تو اور بھی اچھا لگتا۔ وسلام
  10. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    زینب ، جیہ راؤ ، نعمان ، عثمان ، محسن ، سارہ پاکستان ، ہمت علی ، مہوش علی کافی سارے اراکین غائب ہیں ، کوئی خیر خبر ان کی ؟ وسلام
  11. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بیرونی موسم خوشگوار ، اندرونی اتھل پتھل ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    کدو اگر چنے کی دال کے ساتھ ہوں تو مزا دوبالا ہو جاتا ہے وسلام
  13. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    معلوم ہوتا ہے آپ کسی معاملے/معاملات میں پر اعتماد نہیں ۔۔ یا عموما بے یقینی کی کیفیت میں رہتے ہیں۔۔ اور کسی کام کے آغاز سے پہلے ہی اس کو بے حد مشکل جانتے ہیں ۔۔ ----------------------------------- آپ آٹھ دس فٹ کی مضبوط رسی اور ایک ہک ساتھ رکھ کر سویا کریں;) وسلام
  14. طالوت

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    مگر مارکیٹ میں داخلے پر پابندی کے سلسلے پر اس سے زیادہ بات ممکن نہیں ۔۔ البتہ اس کے پس منظر پر گور کیا جا سکتا مگر ہمارے معزز اراکین کو تو بس بہانہ درکار ہے ، اس آڑ میں اپنے مخالفوں کے خلاف "گل افشانیاں" کرنے کا ۔۔ اور ایسا کوئی موقع وہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔۔ تو غیر ضروری پیغامات حزف کر کے...
  15. طالوت

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    میں سیدنا عمر کی شہادت کے دن کو واپس جانا چاہوں گا اور اس افسوسناک سانحہ کو روکنا چاہوں گا ۔۔ کیونکہ عربی/عجمی علاقوں کی فتوحات کے بعد ان نو مسلموں کی تربیت کا ابھی ٹھیک سے انتظام نہیں ہو پایا تھا کہ سیدنا کی شہادت ہو گئی اور ان کے بعد کوئی ایسا طاقت ور اور دور اندیش امیر نہ آ سکا جو ان سازشوں...
  16. طالوت

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    واہ جی واہ ظہور ، مزا ا گیا ! شکریہ وسلام
  17. طالوت

    مخدوم و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی

    الحمد للہ ! نظر بندی تو ختم ہوئی ۔۔ مگر حکومت اس تیر سے کئی شکار کر رہی ہے ۔۔ عوام میں موجودہ عدالتوں کا اچھا تاثر ، بیرونی دنیا کا عدلیہ کے حوالے سے دباؤ کم کرنے کی کوشش اور ایک چھوٹی سی "تڑی" بھی کہ ہم اپنے فیصلے خود بھی کر سکتے ہیں ۔۔ بہرحال وجہ کچھ بھی رہی ہو دیر سے ہی سہی ایک احسن اقدام ہے...
  18. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    گزشتہ رات کا خواب گزشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میں کینٹ اسٹیشن کراچی پر موجود ہوں ۔۔ ہر طرف افرا تفری ہے کیونکہ ایک ٹرین میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔۔ اسی دوران مجھے ماں جی کے انتقال کی خبر بھی ملتی ہے :( (اللہ ان کا سایہ تاحیات میرے سر پر رکھے) ۔۔ اور میں بے یقنی سے کھڑا سوچ رہا ہوں کیونکہ مجھے...
  19. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مگر میں نے کب کہا کہ نہ بتائیں ۔۔ اپنی اپنی رائے ہے ۔ آپ کی رائے کے جواب میں مجھے بھی رائے پیش کرنے کا حق تو ہے نا ۔۔ بس تو پھر خوفصورت تو نہ ہوا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    :):) میں بھی سن چکا ہوں ۔۔۔۔۔ لگتا ہے میری باری بھی تبھی آنی ہے :rollingonthefloor: وسلام
Top