نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    اچھا تو موصوفہ سوتی رہیں ۔۔۔ اس محفل میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے شمشاد اچھے نہ لگتے ہوں ۔۔ اسلیے آپ نمبر بڑھانے کی کوشش نہ کریں :)۔۔ مگر آپ کی رفتار سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی سازش ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بی بی پردیس میں سب کچھ خود کرنا پڑتا ہے ۔۔ مگر اپنا تو پاکستان میں بھی خاصا عمل دخل تھا ۔۔ جیسے پیاز کاٹ کر دے دئیے ، لہسن ادرک چھیل دی ۔۔ کپڑے دھل چکے تو سوکھنے کے لیے پھیلا دئیے اپنے کمرے ، باتھ روم کو صاف کر دیا وغیرہ وغیرہ ۔۔ ماں جی تو اکثر کہتی ہیں کہ جب تک میرا لائق بچہ (نوٹ کیا جائے...
  3. طالوت

    نقش و نگار "Tattoos"

    فلم Prison Break اس کا ایک کردار جو تعمیراتی انجینیر ہے اور جیل سے اپنے بھائی کے فرار کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے جسم پر جیل کا نقشہ بنواتا ہے وسلام
  4. طالوت

    داستان ایمان فروشوں کی۔

    بلکہ آپ یوں کریں کہ اس ربط پر آ جائیں سعود بن سعید کو خوش آمدید تاکہ دوسرے احباب بھی آپ کو جان سکیں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    تعارف سعود بن سعید کو خوش آمدید

    نئے رکن "سعود بن سعید" خوش آمدید ۔۔ اپنا تفصیلی تعارف تو کروائیں ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    داستان ایمان فروشوں کی۔

    جی میں 26 خزائیں دیکھ چکا ۔۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔۔ کس ملک میں ہیں اور کیا پڑھ رہے ہیں ۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بالکل جی میں خود ہی پکاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    داستان ایمان فروشوں کی۔

    جی میں نے پڑھی ہے ۔۔ تاہم جس قسم کے حوالے اس میں دئیے گئے ہیں حقیقت سے کافی قریب معلوم ہوتی ہے ۔۔ معاف کیجیے گا ابن سعید لکھ گیا آپ سعود بن سعید ہیں ۔۔ ذرا تعارف تو کروائیے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    میں تو سمجھ گیا فاطمہ مگر شمشاد نہیں سمجھ پا رہے ، مجھے لگتا ہے آپ کسی کے لیے کام کر رہی ہیں شمشاد کے خلاف ۔۔۔۔۔۔ سچ سچ بتائیں کتنے پیسے ملے آپکو ؟ اڑھائی سال تک تو آپ مسلسل تربیت لیتی رہیں ہیں ۔۔ کون ہے اس سازش کے پیچھے ؟ وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    کسی نئی جنگ کے آثار نظر آتے ہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اب تو رولا ہی مک گیا ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    فاطمہ کی یہی رفتار رہی تو چھ ماہ میں آپ کو پچھاڑ دینا ہے شمشاد ۔۔ اور وہ گجرات کی جاژ قینچی کون سی ہے قینچیاں چھریاں تو وزیر آباد میں بنتی ہیں ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پرسوں سے پکانا شروع کریں گے اور آغاز مچھلی یا جھینگے سے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    داستان ایمان فروشوں کی۔

    ابن سعید اس ناول میں حقیقت کس قدر ہے ؟ متعدد بار سلطان کے مشیر کی یادداشتوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    الف بے تو پوری نہیں آتی اٹکتا ہوں ۔۔ اے بی سی اور گنتی ضرور آتی ہے ۔۔ مگر پیغام ہزار کیے جا سکتے ہیں صرف ایک رات پہلے چنبیلی کے تیل سے سر میں مالش کروانی پڑے گی ۔۔ مجھے نہیں ملتا ہلال محفل ۔۔:) ویسے بھی میری نظر ہلال پاکستان پر ہے ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    روانگی کب ہے آپ کی ؟ مگر اللہ نے جیب انڈے کھانے والی ہی دی ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مشہور پنجابی گیت " لٹھے دی چادر"

    میں تے دس چھوڑیا لالہ ۔۔۔۔۔۔ لالٹین دی سمجھ چے نییں آ ریا ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    یہ آرٹ ہے یا فراغت

    پہلی دو تصاویر قریب سے لی گئی ہیں ، اور تیسری تصویر مکمل تصویر ہے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کل اور آج

    گویا آپ یہ فرماتے ہیں ، مریض جو اپنی بے احتیاطی کے باعث جانبر نہ ہوا اس کی وجہ طبیب ہے ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اردو محفل میں نقاط کی اہمت

    پھر تو جناب کو بھی سمجھ نہیں آیا ہو گا ۔۔ وسلام
Top