نتائج تلاش

  1. محب علوی

    امام غزالی رحمتہ اللہ

    شکریہ نیلم
  2. محب علوی

    سبق سٹرنگ سلائس اور ڈائس (String Slice and Dice)

    پائتھون میں ان پٹ لینے کے لیے ایک طریقہ ان پٹ فنکشن کا ہے ۔ >>> n = input("Enter a numerical expression: ") Enter a numerical expression: 12 >>>print (n) 12 input کا فنکشن نئے پائتھون ورژن میں استعمال ہو رہا ہے اس سے پہلے raw_input کا فنکشن استعمال ہوتا رہا ہے مگر اب یہ قابل استعمال نہیں۔
  3. محب علوی

    سبق سٹرنگ سلائس اور ڈائس (String Slice and Dice)

    اشاریے (indices) کی مقدار منفی عدد بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہوتو پھر گنتی دائیں طرف سے شروع کی جاتی ہے یعنی اسٹرنگ کے اختتام سے۔ >>> word = 'HelpA' >>> word[-1] # The last character 'A' >>> word[-2] # The last-but-one character 'p' >>> word[-2:] # The last two characters 'pA' >>>...
  4. محب علوی

    سبق سٹرنگ سلائس اور ڈائس (String Slice and Dice)

    word = "HelpA" یہاں اسٹرنگ کا اشاریہ 4 پر جو حرف ہے وہ پائتھون دکھائے گا۔ >>> word[4] 'A' >>> word[0:2] 'He' >>> word[2:4] 'lp' ایک مفید کام جو اسٹرنگ پر کیا جا سکتا ہے وہ دو اشاریوں کو ایک colon کی مدد سے دکھایا جا سکتا ہے۔ اسے slice notation کہتے ہیں یعنی دو اشاریے بیچ ایک colon...
  5. محب علوی

    سبق سٹرنگ سلائس اور ڈائس (String Slice and Dice)

    اسٹرنگ کا پہلا اشاریہ 0 سے شروع ہوتا ہے(بائیں طرف سے) ، عموما تمام زبانوں میں یہی رواج ہے۔ +---+---+---+---+---+ | H | e | l | p | A | | 4 | 3 | 2 | 1 | 0 | |1-|2-|3-|4-|5-| اسٹرنگ کے اختتام سے بھی اشاریہ ہوتا ہے جو منفی ایک ( 1-) سے شروع ہو کر منفی کے حساب سے بڑھتا رہتا ہے۔
  6. محب علوی

    سبق اسٹرنگ String

    Format Method فارمیٹ میتھڈ(method) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے فارمیٹ کے کام آئے گا مگر یہاں ایسا نہیں ہے بلکہ یہ نام اس میتھڈ کے حوالے سے ایک طرح کا دھوکہ دے رہا ہے۔ جب دیگر معلومات سے اسٹرنگ بنانی ہو تو فارمیٹ کا فنکشن کام آتا ہے۔ ایک اسٹرنگ میں تخصیصات (specifications) استعمال کی جا سکتی ہیں ،...
  7. محب علوی

    سبق اسٹرنگ String

    اسٹرنگ لفظی سلسلہ بندی (String Literal Concatenation) دو اسٹرنگز کو ملانے کے لیے پائتھون میں خاص محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ اگر دو اسٹرنگز ساتھ ساتھ لکھی گئی ہیں تو پائتھون انہیں خود ہی جوڑ دیتا ہے۔ sep کی دلیل (argument) استعمال کرکے آپ بتا سکتے ہیں کہ دو پیرامیٹر (parameter) کو کس چیز سے الگ...
  8. محب علوی

    سبق اسٹرنگ String

    Strings اسٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔ حروف کے سلسلوں اور مجموعہ کو اسٹرنگ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک یا ایک سے زائد حروف ہو سکتے ہیں جن میں علامات بھی شامل ہیں۔ اسٹرنگ پائتھون میں موجود مختلف ڈیٹا ٹائپ میں سے ایک ہے اور جیسا کہ نام...
  9. محب علوی

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    بھائی صاحب اتنے سالوں سے کسی نے مدد نہ مانگی تھی تو حیرت تو ہونا ہی تھی نہ۔ :) ایک سوال کیا پوچھ لیا افسانہ بنا ڈالا ، قصہ سنا ڈالا;) اسی بہانے جم کر تو لکھا ، میں کئی دھاگوں پر داد دینے آیا پر داد سے پہلے وہاں گرج چمک کے ساتھ بارش دیکھ کر کہیں اور پناہ لینی پڑتی
  10. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ

    NoSQL databases اکیسویں صدی میں ڈیٹا کے بے پناہ پھیلاؤ ، غیرمنظم اور بے ساختگی نے نسبتی ماڈل اور اس پر مبنی ڈیٹابیس کے لیے ڈیٹا کی اس پیچیدگی ،اس کے پھیلاؤ اور غیرمنظم ساخت کو سنبھالنا مشکل ہوا اور اس کے نتیجہ میں ایک اور قسم کا ڈیٹا ماڈل اور اس پر مبنی ڈیٹابیس وجود میں آنی شروع ہوئیں اور یہ...
  11. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    محمدصابر ، تمہاری طرف سے بھی کوئی تبصرہ کوئی اضافہ نہیں ۔
  12. محب علوی

    ورڈ پریس کیلیئے مد درکار ہے

    ابھی میچ باقی ہے :)
  13. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ

    Object-oriented Database 1980 کی دہائی میں کا زور ہوا اور اس کے ساتھ ہی ڈیٹابیس میں ڈیٹا کے بڑھاؤ میں بھی اضافہ ہوا۔ پروگرامر اور ڈیزائنر نے ڈیٹا کو ڈیٹابیس میں object کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا۔ اس قسم کی ڈیٹابیس میں ڈیٹا کی متعلقہ فیلڈ ایک object کی خصوصیات کے طور پر اس کے ساتھ جڑی...
  14. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ

    INGRES کے پراجیکٹ میں شامل بہت سے لوگ اس منصوبے کی کمرشل کامیابی کے بارے میں پریقین ہو چکے تھے اور انہوں نے مختلف کمپنیاں بنا کر اس کام کو کمرشل بنیادوں پر شروع کر دیا، سمیت SQL انٹرفیس کے۔ Sybase Informix NonStop SQL Ingres صرف Larry Ellison کی Oracle Database ایک مختلف چین سے شروع...
  15. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ

    1970 کے بعد SQL DBMS Codd کے مقالے سے متاثر ہو کر برکلے میں دو لوگوں نے ایک پراجیکٹ انگریس(INGRES) شروع کیا۔ 1973 میں پہلی ٹیسٹ پراڈکٹ سامنے آئی جو 1979 میں پھیل گئی۔ INGRES بہت حد تک سسٹم آر سے مشابہ تھی جس میں ڈیٹا رسائی کے لیے ایک زبان کا استعمال بھی شامل تھا جو QUEL کہلاتی تھی۔ وقت کے...
  16. محب علوی

    میں تو صاحب بن گیا

    میں سمجھا لکھا ہے families تو ایسے ہی بدنام ہیں پر غور کیا تو پتہ چلا کہ females لکھا ہے۔
  17. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    فاتح تو حق دوستی ادا کرتے ہوئے پسند کر رہا ہے باقی لوگ کن جذبات کے تحت معلوماتی ، پسندیدہ اور زبردست کلک کر رہے ہیں ، اس پر یہاں ضرور لکھیں۔
  18. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    اس دھاگے پر ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے ہوں گے اگر میرے علاوہ بھی کوئی کرنے کا شوق رکھتا ہو۔
  19. محب علوی

    میں تو صاحب بن گیا

    جی میں سعود اور فاتح کے ساتھ بات کر رہا تھا کہ سعود نے یہ پڑھ کر تھوڑا سا تبصرہ کیا تھا اور پھر اور باتیں شروع ہو گئیں تھیں
  20. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹا بیس : تعارف

    @شگفتہ بہت ہی بنیادی دھاگوں کے لیے دھاگہ کھولنے کا سوچا ضرور ہے مگر اب دو ایسے مضامین پر لکھ رہا ہوں جن میں بہت وقت صرف ہو جاتا ہے اور کسی اور چیز میں ہاتھ ڈالنا اس وقت بہت مشکل ہو رہا ہے
Top