نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    "گھر والی - باہر والی"

    اور جمع الجمع ہے ’’جمیلہ‘‘:p
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    "گھر والی - باہر والی"

    موضوع ہی ایسا ہے کہ صبر میں بھی جمال مانگا جائے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی نظم و نثر کے حوالے سے چند بہت مفید باتیں یہاں پڑھیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    "گھر والی - باہر والی"

    بیگماتی شاعری سے آج ہلچل مچ گئی کہہ رہا ہے ہر کنوارا مجھ کو بیوی چاہیے جن کو بیوی مل گئی ہے ان کی چاہت اور ہے ایک کپ چائے ہمیں اور ایک ٹی وی چاہیے
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    بہت شکریہ جناب متلاشی صاحب۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    "گھر والی - باہر والی"

    بیگمیں بھی اس جگہ آتی ہیں ، رہنے دیجیے ان کی باتیں کھل کر اس محفل میں یوں مت کیجیے بیگموں کی کرتے ہو راجا برائی اتنی کیوں؟ گھر میں کہتے ہو اے بیگم! لیجیے یہ لیجیے
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    قصیدہ بردہ کا منظوم اردو ترجمہ

    .مِرے مولیٰ! ہمیشہ ہو درود ان پر ، سلام ان پر تجھے جو سب سے پیارے ہیں ، تِری مخلوق میں بہتر یہ شب بھر نم نگاہوں سے ستارے گھورتے رہنا یہ تنہائی میں ان کا نام لینا اور کچھ کہنا یہ آنسو کیوں ہیں آنکھوں میں؟ یہ لب پر نغمہ کیسا ہے؟ انھی کے نام کا ہر آں زباں پر کلمہ کیسا ہے؟ سنا ہے ایسی کیفیت ہی...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    رونی کھانی سی سڑیل سی اس کا کیا مطلب؟ سرسری میں نے اپنا تخلص رکھا ہے، شاعر لوگ نظموں میں استعمال کرنے کےلیے اپنا ایک نام رکھتے ہیں اسے تخلص کہاجاتا ہے۔ اب تو تم بھی شاعری کرنے لگی اپنا کوئی اچھا سا تخلص رکھ لو ، میرے خیال میں ”عیش“ تمھارا تخلص ٹھیک رہے گا۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    اچھا ہے نا ایک ہی دھاگے میں قارئین کو کہانی اور شاعری دونوں مل جائیں گی اور وہ بھی دونوں کی دونوں پُرمزاح۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    یہ پیج بھی میرے خیال میں فورم کا ہی کھلا ہوا ہے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    کاشف عمران صاحب نے تمھیں اچھی خاصی شاعرہ بنا دیا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    تم بھی بہت فلوانٹلی انگریزی لکھ لیتی ہو۔ مگر اردو۔۔۔۔۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اس تصویر پر اچھے سے اچھا تبصرہ کرنے والے کو یہ لیپ ٹاپ انعام میں دیا جائے گا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    ہاں جی میں نے ”خود نےٙ“ لکھی ہے۔:) بہت فلوانٹلی کا کیا مطلب؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    شاعری کے اصول و قواعد کے حوالے سے کسی بھی قسم کا سوال اردو محفل فورم کے اساتذہ کرام سے یہاں کر سکتے ہیں۔
Top