نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری میں عمل تسبیغ

    تَسْبِیغ {تَس + بِیغ} (عربی) اسم نکرہ معانی 1. (لغوی معنی) تمام کرنا، (عروض) ایک زحاف کا نام، یعنی ایک سبب خفیف کے بیچ میں جو آخررکن میں واقع ہو الف زیادہ کرنا پس مفاعیلن سے مفاعیلان ہو گیا، یہ زخاف اپنے اصلی رکن کے ہموزن گنا جاتا ہے اور ہمیشہمصرع کے آخر میں آتا ہے۔ یہاں دیکھیں شرکائے فورم کی زبانی
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آدھی تمھیں مبارک(قطعہ)

    سادگی سے شادی کرنے والے ایک گھرانے کو منگنی کی مبارکباد: منگنی تمھیں مبارک شادی تمھیں مبارک شادی جو ہورہی ہے سادی تمھیں مبارک آخر تک اس کو اللہ پہنچادے عافیت سے فی الحال تو یہ شادی آدھی تمھیں مبارک
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹیگ والی گپ شپ

    اس دھاگے میں ہر ایک کو گپ شپ کی مکمل اجازت ہے، مگر ہر مراسلے میں فورم کے کسی نہ کسی شریک کو ٹیگ کرنا ضروری ہے۔ شمشاد
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    جاسوسیاں (مزاحیہ کہانی)

    بہت شکریہ تعریف کرنے اور پسند کرنے کا۔ لکھنے سے توبہ تو نہیں کی ، مگر مصروفیات نے اب قلم کو کافی روک دیا ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    جاسوسیاں (مزاحیہ کہانی)

    کہانی کی آخری سطر دوبارہ پڑھ لیں۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    جاسوسیاں (مزاحیہ کہانی)

    شوق تو ہمیں بھی جاسوسی کا بہت تھا، مگر جب بھی جاسوسی کی منہ کی ہی کھائی۔ چھوٹا بھائی گھر میں سب کو تجسس میں ڈالے ہوئے تھے، وہ اپنے کمرے میں ہی گھسا رہتا تھا، ہم نے اس کی جاسوسی کے لیے اس کے کمرے میں ٹیپ ریکارڈ رکھ دیا، بعد میں سارے گھر والوں کے سامنے اسے سنا تو صرف خراٹوں کی آوازیں سنائی دیں۔...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    حادثہ (بچوں کے لیے سبق آموز کہانی)

    ’’نہیں، عدنان…! مجھے تمھاری بات سے بالکل اتفاق نہیں۔‘‘ عظیم نے منہ بناکر کہا۔ ’’نہ مانو…مگر یاد رکھنا زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر تمھیں یہ احساس ضرور ہوگا کہ واقعی عدنان ٹھیک ہی کہہ رہا تھا۔‘‘ عدنان نے کندھے اچکاتے ہوئے کہا۔ ’’مگر … یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ انسان صرف عقل سے کام لے کر کسی مجرم کو پکڑ...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    جزاکم اللہ خیرا۔ بس آپ داد دیتے رہیں، ہم اپنی تحریریں پیش کرتے رہیں گے، جب تک فورم خود منع نہ کردے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    بٹوے کی چوری(بچوں کے لیے سبق آموز کہانی)

    ’’یار شارق…! تم نے تو آج کمال کردیا‘‘سعید نے مسرت بھرے لہجے میں کہا۔ ’’تینوں کا برابر حصہ ہوگا نا…؟‘‘ زبیر نے شارق سے پوچھا۔ ’’ارے واہ…!!‘‘ شارق نے آنکھیں نکال کر کہا۔ ’’کیوں برابر برابر ہوگا؟‘‘ استاد صاحب کا بٹوہ میں نے اکیلے چرایا ہے… اس لیے اس پر پورا حق میرا ہے… البتہ تم دونوں چوں کہ میرے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    عن الحارث بن مسلم أنه أخبره عن أبيه مسلم بن الحارث التميمي : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه أسر إليه فقال " إذا انصرفت من صلاة المغرب فقل اللهم أجرني من النار سبع مرات فإنك إذا قلت ذلك ثم مت في ليلتك كتب لك جوار منها وإذا صليت الصبح فقل كذلك فإنك إن مت في يومك كتب لك جوار منها " (سنن أبي...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اجازت دی جاتی ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    بہت شکریہ جناب عالی مقام!
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    چند اشعار در مدح صحابہ رضوان اللہ علیم اجمعین۔۔۔! والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    محترمہ! یہ روایت اگرچہ سند کے لحاظ سے موضوع ہے مگر صحابہ کو ستاروں سے تشبیہ دینا مسلم شریف کی ایک روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے درست ہے: عَنْ أَبِى بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْنَا الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- ثُمَّ قُلْنَا لَوْ جَلَسْنَا حَتَّى نُصَلِّىَ مَعَهُ...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    اچھی سی سواری۔۔(ایک مزاحیہ کہانی)

    حوصلہ افزا تعریف اور تسلی بخش دعا کا شکریہ۔ جزاکِ اللہ خیرا۔
Top