نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    دو چوہے

    کس کو کہ رہے عسکرہ بھائی؟؟
  2. محمد علم اللہ

    دو چوہے

    انیس بھائی بہت عمدہ بھئ کہاں کہاں سے ڈھونڈ ڈھانڈ کے لاتے ہیں آپ آپ ہمدرد میں کام بھی کرتے ہیں کیا ؟؟ میرا بچپن کا ساتھی ہمدرد کا نونہال
  3. محمد علم اللہ

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    شمشاد بھائی ایک دن میں ایک ہی رکوع ڈالا کریں نا بہت ہو جاتا ہے ۔ پھر سمجھنا بھی ہوتا ہے نا اور نستعلیق فونٹ والا ڈالئے پڑھ تو لیتے ہیں لیکن طبیعت اس کی عادی نہیں ہے نا۔۔۔
  4. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    شمشاد بھائی دیکھ لیجئے آپ خواتین نے گروپ بندیاں شروع کر دی ہیں ۔:)
  5. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    خوش آمدید انشائ اللہ اچھی گذرے گی ۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  6. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اچھی خاصی آمدنی بھی ہو جائے گی لوگ فقیر سمجھ کر چونی اٹھنی تو گرا ہی دیں گے ۔ ڈونٹ مائنڈ جسٹ فور جوک۔:)
  7. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آپ کا کورس کیا ہے جان سکتا ہوں کیا ؟ آپ کی فرینڈ کو چکر کیوں آتے تھے بھئی لائریری تو چکرانے کی جگہ نہیں ہے ؟:)ایسے ہاں بعض لوگوں کو بھیڑ برداشت نہیں ہوتی ۔پھر ایسی جگہوں پر حبس بھی ہوتی ہے ۔:)لیکن ہمارے یہاں کی لائبریری کا الگ ہی مزا ہے ۔ایسی آن ہو جانے کت بعد پتہ بھی نہیں چلتا ۔:)لیکن اگر دھوکے...
  8. محمد علم اللہ

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    خدا آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں دے اتنی زیادہ ۔۔۔ اتنی زیادہ کہ کہ کیا کہ آگے مجھے خود نہیں پتہ :):)
  9. محمد علم اللہ

    تعارف السلام علیکم امید ہے اردومحفل میں تمام دوست خیرو عافیت کے ساتھ ہوں گے

    خوش آمدید انشائ اللہ بہتر گذرے گی جو مل بیٹھے گے محفل میں آپ۔
  10. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    شاید پڑھائ ایسی چیز ہی ہے ۔میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے ۔بعض لوگ گانا سنتے ہیں اور پڑھائی کرتے ہیں پتہ نہیں ایک ساتھ دو دو کام کیسے کر لیتے ہیں ۔ہم سے تو یہ ہوتا نہیں ۔خاموشی چاہئے اور خاموشی میں نیند آتی ہے اس لئے روم میں پڑھائی کم ہی ہو پاتی ہے لائبریری 24 گھنٹہ گھلی رہتی ہے وہیں جاتا ہوں اور...
  11. محمد علم اللہ

    بھائی اب ہم چلیں پھر تاخیر سے ہی ملاقات ہو سب کو سلام ۔

    بھائی اب ہم چلیں پھر تاخیر سے ہی ملاقات ہو سب کو سلام ۔
  12. محمد علم اللہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہاں جن جننی کی بات ہو رہی تو ایک تماشہ دیکھئے اس میں
  13. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    عینی اتنی سمجھدار تم کب سے ہو گئے ۔ لیکن بات تو سو ٹکے کی کہی ہے بھئی۔ واقعی جواب نہیں لگتا ہے احمد بھائی کی کلاس کام کر گئی ۔اور شمشاد بھائی کی ڈانٹ ۔:)
  14. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ جواب مجھے واقعی بہت اچھا لگا ۔لیکن بھئی میں بچوں کو ہاسٹل بھیجنے کا قائل نہیں خاص کر چھوٹے بچوں کو ۔ماں باپ کی محبت کے لئے ترس جاتا ہے بچہ ۔میں تو جب سے ہوش سنبھالا تب سے ہاسٹل میں رہ رہا ہوں۔عادت سی ہو گئی ہے لیکن پھر بھی ۔امی کے ہاتھ کے کھانے کی بات ہی کچھ اور ہے :)
  15. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں تو سوچا کہ کہیں کراس نہ مل جائے ۔چلو اچھا ہوا ۔۔۔۔بچ گئے۔۔۔۔:notworthy:
  16. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ مشورہ اچھا ہے لیکن محنت کرنا پڑے گا کون جائے اتنی دور ۔
  17. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاں ہاں بہت سمجھدار ہو ۔ ہاسٹل کا کھانا کھاکے دیکھو تو پتہ چلے سچ میں تم تو دوسرے ہی دن ہاسٹل چھوڑ دوگے ۔ایسے کیا لڑکیوں کا ہاسٹل سہی ہے کم سے کم انھیں اپنے سے بنانے کی اجازت تو ہے یہاں تو پانی گرم کرنے کا ہیٹر بھی نہیں رکھ سکتے ۔لڑکیوں کو ہر جگہ کنشیشن مل جاتا ہے ۔
  18. محمد علم اللہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میری پیاری بہنا ،باجی اپیا اور آنٹی مجھے کوئی اچھا کھانا کھلواوہوسٹل کا کھانا زبردستی دوا کی طرح اتارنا پڑتا ہے ۔یہ کوک مرتے بھی نہیں کم بخت اتنا برکھانا۔۔
Top