نیرنگ خیال بھائی آپ تو عینی شاہ ہو گئے باپ رے باپ اس قدر اسمائلیز،کہیں غصہ کہیں پتہ،کہیں ہونٹ نوچ رہے ،کہیں زور زور ہنس رہے ،کہیں اچانک اداس ہو گئے،کہیں ہاتھ ہلا کے بلا رہے تو کہیں منہ پھلا لیا ،کہیں نا نارے با با نا کہ رہے تو کہیں آ رے باباآ ایسے اچھا لگا ۔اور ہمیں تو اپ نے یاد ہی نہیں...