نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    لیجئے یہاں کیا میاں بھلکڑ صاحب آئے مجھے ایک لطیفہ بھی یاد آنے لگا چلئے سنا بھی دیتا ہوں ۔۔۔ ایک عورت رو رہی تھی۔ اس کی سہیلی نے پوچھا : کیوں رو کیوں رہی ہو؟ عورت نے کہا : وہ اپنے شوہر کے بھولنے کی بیماری سے تنگ ہو کر رو رہی ہے۔ سہیلی بولی : ارے میرے شوہر بھی اتنے بھلككڑ ہیں کہ کل سبزی منڈی میں...
  2. محمد علم اللہ

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    سید اسد محمود بھائی پوری کر دیتے نظم چلئے میں ہی نقل کئے دیتا ہوں بھلکڑ بھائی کے نام شان الحق صاحب کی یہ پوری نظم دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ باتیں ساری ان کی گڑ بڑ راہ چلیں تو رستہ بھولیں بس میں جائیں بستہ بھولیں ٹوپی ہے تو جوتا غائب جوتا ہے تو موزا غائب پیالی میں ہے چمچا الٹا پھیر رہے ہیں...
  3. محمد علم اللہ

    تعارف بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    میاں بھلکڑ ویلکم ،خوس آمدید آپ کو اگر یہ بھولنے والی بیماری دور کرانی ہے تومحفل کے تجربہ ار رکن قبلہمحمد اظہر نذیرصاحب سے مشورہ کیجئے ۔وہ کوئی نا کوئی کامیاب نسخہ آپ کو ضرور بتائیں گے ۔محترم کے معر وف نباض چک دھمبڑے حکیم صاحب اُستخودوس سے بھی روابط تھے اور انھوں نے حکیم صاحب کے انتقال کے بعد اُن...
  4. محمد علم اللہ

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    یہ تو ہو گیا ہے مجھے اردو ایڈیٹر جوڑنا ہے ۔وہ نہیں ہو رہا ۔http://alamullah.blogspot.in/ میرا بلاگ اب بتائیے پلیز۔
  5. محمد علم اللہ

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    انیس الرحمن بھائی کیسے ہوا ہماری بھی مدد پلیز
  6. محمد علم اللہ

    میری کل کی ڈائری سے ایک ورق۔

    اشرف علی بستوی
  7. محمد علم اللہ

    میری کل کی ڈائری سے ایک ورق۔

    کبھی کبھی لگتا ہے کہ جیسے جو ہونا تھا وہ نہ ہو کر بھی کچھ اور ہی ہونا ہوتا گیا۔ اتنی الجھنیں اور اس سے نیند کا نہ آنا۔ رات تین بجے تک کروٹیں بدلتے رہے۔اور اس ہونے اور نہ ہونے کے درمیان خود پر ہی جھلاتے رہے۔ رہ رہ کر روم پارٹنر کے خراٹے کی کریہ آواز اور پھر اوپر سے مچھروں کی یلغار۔ پھر سوچا...
  8. محمد علم اللہ

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    نبیل بھائی مجھے اپنے بلاگ پر اردو ایڈیٹر ڈالنا ہے بٹ ہو نہیں رہا کیا کروں آپ نے اسی محفل پر جو ٹیوٹوریل دیا ہے اس کے مطابق میں نے کافی کوشش کی لیکن مایوسی ہوئی http://alamullah.blogspot.in/
  9. محمد علم اللہ

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    بھلا ہماری ایسی جرات کیسے ہو سکتی ہے جناب میں تو کب سے آپ کا منتظر بیٹھا ہوں لیکن آپ دکھائی کہاں دیتے ہیں بڑی مشکل سے آج دکھائی دئے اس پر بھی ہماری ہی کلاس لے رہے یہ اچھی بات نہیں ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    دونوں کی ۔۔:p
  11. محمد علم اللہ

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    ارے واہ فارقلیط رحمانی صاحب آ گئے میں تو تلاش گمشدہ میں اشتہار شائع کرانے والا تھا ۔
  12. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    الف عین صاحب کے ساتھ ۔۔
  13. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بس آپ لوگوں کی محبت اور خدا کا کرم ۔:)
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے بھائی جان آپ کی وہ والی تصویر بڑی اچھی تھی ۔
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہ مشکل کہاں ہے بابا میں سوچا تھوڑا مذاق والے اسٹائل میں سلام کیا جائے :) بس ایسے ہی شکریہ فرمائیں کیسے ہیں؟
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سب سے پہلے سلام کے جواب کا شکریہ
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری میں تشریف فرما مہمانان گرامی اور عزیزان گرامی سب کو سلام ۔
  18. محمد علم اللہ

    تعارف السلام علیکم میرا نام ولیدنواز ہے۔

    چلئے اچھا ہے ویلکم خوش آمدید اپ ائے بہار آئی۔
Top