17 جنوری2020
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈیٹ لمیٹیشن ایکٹ کے تحت قرضوں کے مقررہ حد سے زیادہ حصول کو روکنے کے لئے نظام کو مزید سخت کرنا چاہئے۔
جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے قانون موجود ہے لیکن اس پر عمل درآمد کو مزید بہتر بنانے کی...