نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    گالم گلوچ برگیڈ جس کا کام مخالفین پر ذاتی حملے کرنا ہی رہ گیا ہے کیوں کہ اعداد و شمار اور انفو گرافکس کا کوٹہ ختم ہو چکا۔
  2. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یعنی آخری حد ذاتیات پر اترنا ہے۔ شاباش۔
  3. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پرو پی ٹی آئی لفافہ لیگ پروپگنڈا صحافی مبشر لقمان اسرائیل کا ٹٹو نکلا۔ کامران خان اس کے پیچھے پیچھے ڈھینچوں ڈھینچوں کر رہا ہے۔
  4. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    حکیم سعید رحمة اللہ علیہ نے یہودیوں کے ایجنٹ عمران خان کے بارے میں کئی سال قبل بتا دیا تھا۔ اب ظاہر ہوا جب اس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے اپنے ٹٹو صحافیوں (لفافیوں) مبشر لقمان اور کامران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ڈھول پیٹنے پر لگایا ہوا ہے۔ غدار کہیں کے۔
  5. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    مولانا فضل الرحمان نے درست کہا تھا کہ یہ یخودیوں کا اجنٹ ہے۔
  6. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے مرا جا رہا ہے۔
  7. الف نظامی

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    اس میں یو ٹرن چھپا ہوا ہے۔
  8. الف نظامی

    تاسف فٹبال کی دنیا کا بے تاج بادشاہ میرا ڈونا انتقال کر گئے۔

    میراڈونا ارجنٹائن میں پیدا ہوا لیکن اس کا دل فلسطینی تھا اس نے کھل کر فلسطینیوں کی حمائت کی آپکو اپنے اردگرد ایسے کئی شاہکار نظر آئیں گے جو پیدا تو پاکستان میں ہوئے لیکن آجکل انکے دل اسرائیل کے لئے دھڑکتے ہیں سمجھ گئے ناں یہ کون لوگ ہیں؟
  9. الف نظامی

    کراچی کراچی ہے یار

    بہت خوب! اس تھریڈ میں ،کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ سے منسوب کوئی جگہ کی تصویر ضرور ہونی چاہیے۔
  10. الف نظامی

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    سانحہ ماڈل ٹاون کی کہانی - عمران خان کی زبانی
  11. الف نظامی

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    نہیں ، بلکہ پرانوں سے مایوس ہو کر نئے آنے والوں سے امید لگانے کا ایک بہانہ۔ لیکن حقیقی طور پر مسائل تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف متوجہ ہونے سے ہی حل ہو سکتے ہیں
  12. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    عمران خان نے بھنگ کی کاشت کو لیگلائز کر دیا ہے ، خوب دھمال ڈالیں۔
  13. الف نظامی

    سینئر قانون دان نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

    تنخواہ ۲۰ لاکھ نہ ہوئی تو پھر کیا ہوا۔ تنخواہ کے بنا بھی کیا چئیرمینی
  14. الف نظامی

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    مولانا آ رہا ہے ، مولانا آ رہا ہے۔ ملک کا اگلا وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان مظلوموں کا ساتھی نہیں ہے عمران خان مظلوموں کا ساتھی نہیں تھا الطاف حسین مظلوموں کا ساتھی ہے فضل الرحمان تیری شان میری شان فضل الرحمان فضل الرحمان
  15. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    بابا لاڈلا تو ابھی بھی ہے۔
  16. الف نظامی

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    بھنگ پینے سے کورونا وائرس کا اثر نہیں ہوتا ، حکومتِ فروغ بھنگ
  17. الف نظامی

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان پاکستان کے مظلوموں کا ساتھی ہے فضل الرحمان
  18. الف نظامی

    چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

    بھنگ پینے سے کورونا وائرس کا اثر نہیں ہوتا ، حکومتِ فروغ بھنگ بھنگ کا رنگ جماو چکا چک پھر لو پان چبا
  19. الف نظامی

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    اسرائیل کے حامیوں کو بھنگ پینی چاہیے بھنگ کا رنگ جماو چکا چک پھر لو پان چبا
Top