ابھی پچھلے ہی سال مرحوم کو اے ایم یو کے کینیڈی آڈیٹوریم میں دیکھنے کا موقع ملا تھا، جہاں انہوں نے ’لال قلعے کا آخری مشاعرہ‘ نام کے ڈرامے میں بہادر شاہ ظفر کا کردار نبھایا تھا۔ اس سے پہلے یو ٹیوب پر انہیں مولانا آزاد رح کے کے کردار میں دیکھ چکا تھا۔
اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔