نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راز کی بات پوچھوں کیا کراچی میں بھی کراچی کا حلوہ ملتا ہے ہمارے یہاں تو اکثر ممبئی سے کراچی کا حلوہ آتا ہے
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے ہم نے دھیان ہی نہیں دیا کہ نادر بھائی نے ایک اینٹ غلط رکھ دی ہے
  3. فہد اشرف

    سوات کا پرستان

    اب سنا ہی ڈالیں :)
  4. فہد اشرف

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    دھیرے دھیرے ہی کیا جائے تو بھی ہو جائے گا اگر ہفتے میں ایک دن وقت نکال کر 10 تصویروں کے ربط ہی صحیح کر دئے جائیں تو بھی کچھ دن میں ہو ہی جائے گا
  5. فہد اشرف

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    یہی تو جال ہے اگر ایسا نہ کرتے تو اکثر لوگ پیسہ خرچ کرنے کے بجائے دوسرے ویب سائٹ پہ شفٹ ہو جاتے
  6. فہد اشرف

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دبئی سے حلوہ منگا دیں آپ کے لیے؟
  8. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں آج ابھی تک کوئی نہیں آیا کہ نادر بھائی کا سلام ہی لے لے۔ وعلیکم السلام
  9. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    یہ کوئی عالمی قانون نہیں ہے دنیا کے اور بہت سارے ممالک جن کے پاس تقلید سے بہتر راستے موجود ہیں List of Teachers' Days - Wikipedia
  10. فہد اشرف

    سوات کا پرستان

    تب پھر چڑیل کس کی مادہ بنے گی؟ ویسے پریاں شہزادوں سے شادی کرتی ہیں جنوں سے نہیں جیسے گل بکاؤلی نے تاج الملوک سے کیا تھا
  11. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    ہمارے یہاں یہ دن 5 ستمبر کو منایا جاتا ہے جو کہ سروپلی رادھا کرشنن کے پیدائش کا دن ہے
  12. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر ہوں
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو یہ بھی کوئی بات ہوئی ہمارے یہاں تو پتنگ کا تہوار بھی ہوتا ہے 'مکر سنکرانتی'
  14. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی چچا
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثریا سے چائے منگوا لیں آج
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کا کام ہے یہ تو
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بیس کی ضرورت ہے فی الحال جس ایک جوس تو پی سکوں
  18. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈالی گنج کراسنگ سے تو نہیں گزر رہی ہے ریل؟
  19. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گستاخی معاف! ہم ’فوراً‘ کو فورا پڑھ جاتے ہیں اگر دو زبر نہ لگا رہے تو
  20. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے ’ا‘ پر دو زبر لگا دیجئے۔ والسلام
Top