نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ایک انتہائی ذاتی سوال، آپ جاب بھی کرتے ہیں؟

    ایک انتہائی ذاتی سوال، آپ جاب بھی کرتے ہیں؟
  2. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    کون ہو سکتے ہیں تو پرانے محفلین ہی جانتے ہوں گے۔ :p تجسس سے تو ہم بھی بھرے پڑے ہیں :p
  3. فہد اشرف

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    یہ غزل تو یہاں پہلے سے موجود ہے اور اس پر اچھی خاصی بحث بھی آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل
  4. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    یہ لوگ بتائیں گے نہیں کہ مخبر نے ان سے نام صیغۂ راز میں رکھنے کا وعدہ لیا ہوگا نا
  5. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    اور مجھے دونوں کا ہی علم نہیں ہے :LOL::p
  6. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    افریقہ اور بنگلہ دیش کے میچ میں افریقی اننگ میں چار بلے بازوں نے سنچری کی دوسری طرف پاکستان کے میچ میں یاسر شاہ نے 186 رن دیے کیا یہ دونوں ریکارڈ ہیں؟
  7. فہد اشرف

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا : ٹی ٹوئنٹی سیریز

    اور 9 وکٹ سے انڈیا کھپے
  8. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عکس تو دکھا ہی دیا ہے عمران انکل نے اب چکھائے گا کون
  9. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدیقی صاحب اب تو سمجھ گئے ہوں گے
  10. فہد اشرف

    کتاب

    ایک چراغ اور ایک کتاب اور ایک امید اثاثہ اس کے بعد تو جو کچھ ہے وہ سب افسانہ ہے افتخار عارف
  11. فہد اشرف

    کتاب

    پڑهائی لکهائی کا موسم کہاں کتابوں میں خط آنے جانے لگے بشیر بدر
  12. فہد اشرف

    کتاب

    ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف اقبال
  13. فہد اشرف

    ٹام جس دیس سدھارے تم وہاں آزاد ، ظفر اور غالب سے ضرور ملنا In the Memory of Thomas Alter

    ابھی پچھلے ہی سال مرحوم کو اے ایم یو کے کینیڈی آڈیٹوریم میں دیکھنے کا موقع ملا تھا، جہاں انہوں نے ’لال قلعے کا آخری مشاعرہ‘ نام کے ڈرامے میں بہادر شاہ ظفر کا کردار نبھایا تھا۔ اس سے پہلے یو ٹیوب پر انہیں مولانا آزاد رح کے کے کردار میں دیکھ چکا تھا۔
  14. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہیں کسی کے بدن سے بدن نہ چھو جائے اِس احتیاط میں خواہش کا ڈھنگ سا کچھ ہے عرفان صدیقی
  15. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ماتم کی انجمن ہو کہ بزمِ نشاط ہو شامل ہیں اک ادائے کنارہ کشی سے ہم فراق گورکھپوری
  16. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔
  17. فہد اشرف

    اساتذہ کا عالمی دن

    اصل میں یونیسکو نے 1994 میں 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن قرار دیا جبکہ ہندوستان میں 1962 سے ہی 5 ستمبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے یہی مسئلہ ان تمام ممالک کے ساتھ ہوگا جو 5 اکتوبر کو اساتذہ کا عالمی دن نہیں مناتے۔
  18. فہد اشرف

    تعارف تعارف

    خوش آمدید
  19. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجلت میں بج گئی تھی
  20. فہد اشرف

    سوات کا پرستان

    پیو؟؟
Top