نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    نظم "یادوں کے گھونٹ" شہر دل پر حجازؔ آج برسات ہو، آسماں سرخ ہو وقت مدہوش ہو کیوں نہ بے تاب ہوں نہر کی مچھلیاں کیوں نہ رنگین ہو جھٹ پٹے کا سماں آج صحرا بھی دریا نما بن پڑے آج لہروں کو جوش خروشاں ملے آج پیتا ہوں گلفام کی پیالیاں ہاں تری یاد میں! آج بیٹھا ہوا ہوں تری یاد میں کیا کروں؟ کس کے سر کے...
  2. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    کمال کے مصرعے ہیں میاں۔۔۔ قوافی سے تو کلام عاری ہے پر توجہ تو ہماری موزوں غزلوں سے کئی زیادہ جلب کر رہا ہے۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف نئے شعراء کیلیئے اصلاح کی سہولت

    خوش آمدید۔۔۔ محترمہ۔ آپ کو یہ سہولت بیشک بطریق احسن یہاں حاصل آئے گی۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    بہت شکریہ تعریف کا جس کا میں مستحق نہیں۔۔ اور یہ کچھ الفاظ؟؟ اس مضمون میں تو میری یہ کوشش رہی کہ "فردو" سے گریزاں رہوں۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    شکریہ لیکن یہ آپ کی زرہ نوازی ہے۔۔۔ اور میں سراسر اپنے والدین کا نا فرمان ہوں۔۔ در حقیقت میں شاعر ہوں اس بات سے وہ سخت نا خوش ہیں خصوصا ہماری والدہ محترمہ والد تو خیر ادب کے قدر شناس واقع ہوئے ہیں۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    اب تو غلط ہوگیا معاملہ!! ہم کہاں کہ داناں ہیں؟ کس ہنر میں یکتا ہیں؟؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    صداقت اور لیاقت کی جستجو

    صداقت اور لیاقت کی جستجو
  8. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    لمبی عمر کے بارے تو خیر نہیں پر بہت کچھ کرنے پر آمین کہنے کی جا ہے۔ جناب بقول یسفی کچھ لوگ ادھیڑ پیدا ہوتے ہیں، ادھیڑ جیتے ہیں اور ادھیڑ عمر میں ہی مر جاتے ہیں۔۔۔۔ ہم اپنے آپ کو ان میں شمار پائے ہیں۔۔۔ اور ایسوں کو بچپن کا مزہ ہی کہاں چکھنے کو ملتا ہے!! آپ اپنی خوش قسمتی پر نازاں رہئے کہ بچہ...
  9. مہدی نقوی حجاز

    دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا....

    دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا....
  10. مہدی نقوی حجاز

    میاں خالی خالی حسن پرستی سے کیا ملے ہے؟؟ "اگر مردِ رہی پیش آی این راہ"۔۔۔

    میاں خالی خالی حسن پرستی سے کیا ملے ہے؟؟ "اگر مردِ رہی پیش آی این راہ"۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    عاشق مزاج ہونے کے لئے شکل اور دل کو چھوڑ کر فقط ایک جگہ ہی بچ جاتی ہے محترم...!! ؛)

    عاشق مزاج ہونے کے لئے شکل اور دل کو چھوڑ کر فقط ایک جگہ ہی بچ جاتی ہے محترم...!! ؛)
  12. مہدی نقوی حجاز

    پھر تو خیر ہے و الا آپ شکل سے عاشق مزاج لگتے تو نہیں ہیں... :)

    پھر تو خیر ہے و الا آپ شکل سے عاشق مزاج لگتے تو نہیں ہیں... :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    کس آفت روزگار کے جال میں آگئے میاں... ؟؟

    کس آفت روزگار کے جال میں آگئے میاں... ؟؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    زندگی عشق خلش سب سے تنفر ہے مجھے

    زندگی عشق خلش سب سے تنفر ہے مجھے
  15. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    آپ کی تعریف کا شکریہ لیکن یہ فون پر بات کرنے والی بات میری سمجھ سے بالا تھی کچھ۔۔۔۔ آخر میں غریب نے ایسی کیا بڈھوں والی بات کردی۔۔۔ ؟؟ اور ویسے بھی ہماری تصاویر اس بات کی گواہ ہیں کہ ہم نو عمری میں لب قبر پہنچ چکے ہیں :D
  16. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    آپ نے فرمایا آپ لگتی ہیں یعنی کہ ہیں نہیں۔۔۔۔ :D
  17. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    ہم تو تمام وقت اپنے آپ پر ہنسنے کی کوشش ہی کرتے رہے میاں۔۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف عبدالروف اعوان

    ارے میاں تجربہ تو اپنا پنا ہوتا ہے پر آپ کو آزمانے کی صلاح میں کبھی نہ دوں گا۔ ;)
  19. مہدی نقوی حجاز

    تعارف عبدالروف اعوان

    نہ رہیں ہماری بلا سے۔۔۔ ہم تو بس یہ بتا دیں کہ گھر اور گھاٹ دونوں سے منہ پھیرنا انسانوں والی حرکت نہیں۔۔۔ :D
Top