نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    یہ آپ کی بزرگی ہے (جوانی میں) اللہ جانے بڑھاپے میں کیا عالم رہے گا۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف عبدالروف اعوان

    ایسا کریں ایک میان میں رہے اور دوسرا نیام میں۔۔۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    آپ اپنی پڑھائی جاری رکھیں بس سب جگہ سے فارغ الپڑھائی ہو کر حقیر کے دھاگے پر بھی نظر کیجے گا۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    ۔۔۔ لیکن پھر بھی خود کو چھوٹا نہیں لکھتا،
  5. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    تو ٹھیک ہے اسے پہلی غلطی سمجھ کر نظر انداز فرمادیجے۔۔۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    میاں یہ پیشگی بہتان باندھ کر کیوں گنہگار کرو ہو؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    شکر ہے ہمارا بھیجا مراسلہ "میبل اور میں" کا قصہ نہ بنا اور آپ نے اس پڑھنے کی زحمت فرمادی۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    آداب۔ شکریہ محترم۔ خوش رہیے۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    شکریہ محترم۔ اور ہمیں یہ پڑھ کر لطف آیا کہ جناب نے اسے پڑھنے کے قابل سمجھا۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اور ہمیں یہ تک یاد ہے کہ مشاعرہ سے قبل ہمیں اپنی ہی کوئی غزل یاد نہیں آ رہی تھی۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    جناب چھوٹاغالبؔ صاحب ہر مرتبہ آپ حضور ہمیں دعوت خواندن دیتے ہیں۔۔۔ آج آپ بھی۔۔۔۔۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    ایک روداد تازہ تازہ نظر محفل کر چکا ہوں... فالوقت کٹھہرے میں کھڑا ہوں...

    ایک روداد تازہ تازہ نظر محفل کر چکا ہوں... فالوقت کٹھہرے میں کھڑا ہوں...
  13. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    نہیں محترمہ۔۔۔ یہ ہی تو ہماری شناخت ہے۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    اس کو "ہی" سے بدل دیں تو بہتر رہے گا شاید۔۔۔ ویسے آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوا؟؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    تشکر محترمہ۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    جی اسی خاطر کافی نمایاں ہے اب ذرا کے ای اس سی کی قوت کو بھی استعمال کیجے۔۔۔ لیکن کوئی جلدی نہیں پہلے لائٹ کو بحال ہولینے دیجے :D
  17. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    یہ تو محترم شعیب صفدر صاحب ہی استفسار فرمائیں گے۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میں کون ہوں؟

    کس نے کہدیا کہ یہ پیشہ (جو کہ سپہ گری سے کم نہیں) عورتوں کے لئے مناسب نہیں جبکہ اس میں تو بولنے کے دام بھی دیے جاتے ہیں۔۔۔ :D
  19. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    محترم وارث مرزا صاحب۔۔۔ آپ کی یہ تشبیہ دیکھ ہمیں بھی غیرت آگئی اور ہم نے بھی بالآخر اپنی داستان لکھ چھوڑنے کی ہمت پکٰڑ ہی لی،۔۔۔
  20. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    میاں ہم تو شعیب صفدر صاحب کو وکیل دیکھے تھے آپ نے پیرہن جلاد میں کب دیکھا۔
Top