نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    قافیہ (تفصیلی مضمون کیلیے دیکھیئے قافیہ) قافیہ کا لفظ 'قفا' یا 'قفو' سے مشتق ہے اور اسکے لغوی معنی 'پیچھے آنا والا' یا 'پیرو کار' کے ہیں، چونکہ عربی شاعری میں شعر کا اختتام قافیہ پر ہوتا ہے اسلیے اسے یہ نام دیا گیا، واضح رہے کہ فارسی اور اردو شاعری میں ضروری نہیں کہ شعر کا اختتام قافیے پر ہو،...
  2. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    شعر کی تعریف شعر کے لغوی معنوی جاننا اور بوجھنا وغیرہ کے ہیں اور جیسا کہ اوپر گزرا کہ علمِ عروض کسی "شعر" کو جانچتا ہے تو اس سے ایک اصولی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر شعر ہے کیا؟ اور کس چیز کو شعر کہتے ہیں جس کو علمِ عروض جانچتا ہے۔ یہ ایک نزاعی مسئلہ ہے اور صدیوں سے علماء و ماہرینِ فن اس کا...
  3. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    ہم نے یہی شعر نہ جانے کیوں ایسا سنا ہے خشک سیروں تن شاعر میں لہو ہوتا ہے تب کہیں آتی ہے اک مصرع تر کی صورت
  4. مہدی نقوی حجاز

    شین الف میم خدا خیر کرے....

    شین الف میم خدا خیر کرے....
  5. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    محمد وارث میری بات سے اتفاق نہ ہونے کی وجہ اوہج بھی بتلا دیں کہ ناقص کے ناقص علم میں اضافہ ہو جائے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    اس تنازع کو شاید اس ڈھنگ سے ختم کیا جا سکے۔۔۔ ارسطو کی نگاہ میں تخیّل کو ابھارنے اور اکسانے والے کلام کو شعر کہتے ہیں۔ علم عروض کے ماہرین کی نگاہ میں شعر ایک ایسا کلام ہے جو موزون ، مقفا اور متساوی الارکان ہوتا ہے۔ بعض معاصر ادیبوں اور شعراء نے شعر کی تعریف میں کہا ہے کہ" تخیل اور آہنگ {نغمہ} پر...
  7. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کن شعرائے کرام کی شاعری کی وحشت میں اوہ میرا مطلب خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں ؟؟ :D
  8. مہدی نقوی حجاز

    عشق کا بار اٹھ نہیں پائے... اٹھ پڑے بار زندگی کیوں کر؟

    عشق کا بار اٹھ نہیں پائے... اٹھ پڑے بار زندگی کیوں کر؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    بھئی میاں یوں ہی کوئی چیز یاد نہیں آتی.... :)

    بھئی میاں یوں ہی کوئی چیز یاد نہیں آتی.... :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    یہ کس کی یاد کا مے خانہ کھل رہا ہے یہاں؟؟؟

    یہ کس کی یاد کا مے خانہ کھل رہا ہے یہاں؟؟؟
  11. مہدی نقوی حجاز

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    شکریہ محترم۔۔ آزاد نظم کا پہلا کرشمہ ہے ۔۔ بلکہ یوں کہیں کہ کل مل ملا کر ہم نے 4 نظمیں کہیں ہیں۔۔ غزل ہی میں لگا ہوا تھا سوچا ایک نظم بھی ہو جائے سو پیش کردی۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    خدا کا شکر کہ آپ جناب ہماری بے تکی نظم پڑھ کر بور نہ ہوئے۔۔ اور تعریف کا شکریہ۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    جی ایسا ہی۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    یادوں کے گھونٹ... ایک تازہ اور آزاد نظم احباب کی بصارتوں کی نظر...

    اتنی تعریف کا میں حقدار کہاں۔۔۔ بس اتنا شکریہ کہنا فرض ہے کہ اس طویل نظم کو آپنے پڑھا۔۔ میری محنت کا صلہ کافی ہے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    یہ تو ہے۔۔ ہم نے فارسی اور اردو کو ملا کر جس زبان کا ایجاد کیا ہے اسے ہم "فردو" نامتے ہیں۔۔۔ :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    یاد ہے مجھکو تیری ادا یاد ہے...

    یاد ہے مجھکو تیری ادا یاد ہے...
  17. مہدی نقوی حجاز

    روداد عید ملن ۱۴۳۳ ھ

    یہ لفظ ہم نے "فارسی" اور "اردو" سے ملا کر بنا یا ہے۔ :D
Top