تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ نہ تیرا پاکستا ن ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ اس کا پاکستان ہے جو صدر پاکستان ہے
mfdarvesh
Post #791
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (2)
اگر اتنا تجربہ ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ ہوگی چائے، جو خواتین تجربہ کار ہوتی ہیں وہ اتنی ہی کام چور ہوتی ہیں، مان لیں
mfdarvesh
Post #20
جنوری 8، 2011
فورم:
گپ شپ
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
mfdarvesh
Post #918
جنوری 8، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
مزاج کیسے ہیں - 4
پاکستانی مزاج ہے نا، سٹاک مارکیٹ کی طرح ہی ہوتا ہے، کبھی اوپر کبھی ایک دم نیچے
mfdarvesh
Post #489
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں، پکایا 2
بہت خوب، یہ تو پیزا ہی ہے
mfdarvesh
Post #435
جنوری 8، 2011
فورم:
کچن کارنر
ٹی بیگز
شمشاد بھائی چشمہ لگا کے دیکھیں نا
mfdarvesh
Post #11
جنوری 8، 2011
فورم:
تصاویر
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
mfdarvesh
Post #911
جنوری 8، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا - 47
نہیں بھیا، یہ چلے ہوئے کارتوس ہیں، بلیاں ضائع نہ کریں بلکہ ایک جاندار سی جھاڑ پلائیں سب سیٹ ہو جائے گا
mfdarvesh
Post #633
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
یہ بھی ٹھیک ہے، بن تو جاتی ہے نا، سگھڑ ہوئے نا آپ یا بھابھی نے تربیت کی ہوگی
mfdarvesh
Post #864
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
اوہو، بہت برا، ہر جگہ ایسا ہی ہے، کبھی بجلی نہیں تو کبھی گیس نہیں، اللہ ہمارے حالوں پہ رحم کرے آمین
mfdarvesh
Post #789
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل کا سکول (5)
پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب، اور ہمیں خراب بندے پسند نہیں ہیں، لہذا نو پڑھائی
mfdarvesh
Post #52
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں، پکایا 2
یہ زاتر کون سی ڈش ہے، کچھ بتائیے
mfdarvesh
Post #432
جنوری 8، 2011
فورم:
کچن کارنر
ناعمہ کا چائے خانہ (2)
اس چائے اور رات میں فرق کرنا مشکل ہو گا اور پی کے سب کچھ باہر
mfdarvesh
Post #18
جنوری 8، 2011
فورم:
گپ شپ
کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰
یہ تو ماں جی کا کمال ہوا نا، آپ نے کیاکیا ہے، کوئلے بکھائے ہوں گے یا پکھی لے کے جھل رہی ہوں گی، ویسے ماں جی تو سلام
mfdarvesh
Post #355
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰
ابھی سے سیکھنے کی مشق کر رہا ہوں نا
mfdarvesh
Post #354
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 4
او چھوڑیں جی، ان کی باتوں پہ غصہ نہیں کرتے، یہ تو چلتا رہتا ہے، امریکی جو ہوئے
mfdarvesh
Post #482
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ
نوید بھائی، یہ بہت اچھی ترقی ہے، سپیل چیک کی، میں بھی استعمال کرکے دیکھتا ہوں
mfdarvesh
Post #8
جنوری 8، 2011
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
آج کا دن کیسا رہا؟ - 3
دن تو گزر ہی گیا ہے، 3 بج گئے ہیں، اچھا ہی گزر رہا ہے آج کا دن کچھ فارغ فارغ
mfdarvesh
Post #786
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)
یعنی کہ حجام کی خدمات حاصل کی جائیں گی
mfdarvesh
Post #861
جنوری 8، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
mfdarvesh
Post #907
جنوری 8، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top