نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ضبط ہی کرنا پڑتا ہے آفس میں بیٹھ کے
  2. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی ہاں، سب ہی مصروف ہو گئی ہیں کیا
  3. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہو سکتا ہے کوئی اثرہو ہی جائے :)، تلوں کو دوبارہ گھانی میں ڈال کے دیکھتے ہیں
  5. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن ابھی تک تو فارغ ہی ہے
  6. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    شمشاد بھائی آپ تو بہت سگھڑ ہیں ہم ایسے ہی ناعمہ کو کہتے ہیں
  7. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے رات کو کلیجیاں کھائی تھیں
  8. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    شمشاد بھائی، آپ ثبوت پیش کریں، ورنہ مقدمہ آپ کےخلاف ہوگا
  9. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکر ہے، میں بلکل ٹھیک ہوں
  10. mfdarvesh

    ٹی بیگز

    بہت تخلیقی ایجادات ہیں، ہمارے پاس تو وہی لپٹن کے ملتے ہیں
  11. mfdarvesh

    Arab!! gud one

    واہ واہ، بہت اچھا سمجھا ہے جی باپ نے
  12. mfdarvesh

    What a Tragedy, HEARTFELT

    واقعی بہت بڑا سانحہ تھا :)
  13. mfdarvesh

    ???Check out...How smart are you

    بس چل ہی نہیں رہی، بلکہ رکی ہوئی ہے:party:
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    سر میں بہت درد ہو رہا ہے اس وقت
  15. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    ہاں یہ آسان کام ہے، منا لیں، پر وہ بھی تو مان جائے نا
  16. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    مجھے تو ایک ڈاکٹر نے کہا تھا کہ برائیلر مرغی بیماریوں کی جڑ ہے
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کو دن بہت مصروف گزرا، باس نہیں تھا اور اگر باس نہ ہو تو مت ہی ماری جاتی ہےکالیں سن سن کے، کان ہی پک گئے ہیں
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا پھر میں تربیت کریں مجھے یہ دونوں کام نہیں آتے
  19. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ آج سارا دن محفل پہ آنے کا وقت نہیں ملا اور 7 بجے لائٹ چلی جائے گی، ابھی 6:34 ہو رہے ہیں، جلدی جلدی محفل گردی کر لوں اس کے بعد تو عشاء کا وقت ہو جائے گا، نوید بھائی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو زندگی، صحت اور ایمان دے آمین
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    تبھی ہی تو تمھیں کہا تھا اور تم نے تو پوچھا تک نہیں اب تمھاری سزا ہے کہ شمشاد بھائی کو روزانہ دس دن تک ڈبل ناشتہ کرواؤ وہ بھی پہلوانوں والا، سمجھ آ گئ؟
Top