نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    قانون کو ہر جگہ اجازت ہے، جہاں قانون کو ہاتھ میں لینے کی بات کی جائے گی اب شمشاد بھائی جو مفت خورے ہو گئے ہیں، ان کے لیے قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا نا، اور کینٹین والی مائی بھی ڈر کے کچھ نہیں بول رہی :)
  2. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  3. mfdarvesh

    گرافکس فوٹو شاپ میں تصویر کی کٹائی

    بہت شکریہ، بہت محنت کی آپ نے نوید بھائ
  4. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    پاکستان میں کوئی کام وقت پہ نہیں ہو سکتا چکر پہ چکر لگتے ہیں
  5. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    اس کا مطلب ہےکہ میں ابھ سے کوکنگ سیکھنا شروع کر دوں
  6. mfdarvesh

    عمر اچ کی رکھیا

    جی درست بات آپ نے نوٹ کی ہے، مگر یہ ہے تو بلکل 125 پاکستانی، ہنڈا پاکستان نے کاپی ماری ہو گی یقینا
  7. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    تب ہی شمشاد بھائی کی چھلانگ مشہور ہے
  8. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    مغرب کی اذان ہو رہی ہے، سوچ رہا ہوں کہ نماز پڑھ لوں
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اس کا مطلب ہے کہ سب ٹھیک ہے، یعنی کے تیر نشانے پہ لگا ہے :)
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، ان تلوں میں تیل نہیں ہے، شمشاد بھائی، ویسے گیس بھی نہیں ہے، ناشتہ نہیں بن سکتا
  11. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    شمشاد بھائی، آج کل تو فش کا موسم ہے، چکن تو ملتی ہی رہتی ہے سارا سال
  12. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  13. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کیا کریں، یہ آفس ورک کا حصہ ہے، بہت فون آتے ہیں اور بہت لمبے لمبے
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ظرف بندے میں تو عظیم بن جاتا ہے
  15. mfdarvesh

    عمر اچ کی رکھیا

    جی ہاں لگ ایسے ہی رہا ہے، پاکستان میں خواتین کم ہی بائیک چلاتی ہیں وہ بھی 125
  16. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہم تو ایک ہی بار کھانا کھاتے ہیں، سو کھا لیا اب زندگی رہی تو ناشتہ کریں گے
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یہ بھی ہوگیا ہے بھائی جان :) واقعی بھول گیا تھا یہ تو ان کو عام سی عادت ہے
  18. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  19. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں کھسک جانے میں ہی عافیت ہے ورنہ پھر کوئی نئی فٹیک
Top