نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لیکن چاچی بات سمجھیں:) لوگ آپ کے طویل المعیاد منصوبے میں دلچسپی نہیں لے رہے شاید انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہا۔اس لئے کھیل شروع تو کر دیں ان پانچ چھ لوگوں کے ساتھ جو کھیلنا چاہ رہے ہیں
  2. یاسر شاہ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مجھے بوجھنے والوں میں شامل کر لیں۔
  3. یاسر شاہ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لوگوں کے فیڈ بیک سے اندازہ یہی ہو رہا ہے کہ سوال پوچھنے والی تو ٹیم ہو اور بوجھنے والا ایک ۔فی الحال عاطف بھائی سے ابتدا کر دی جائے۔اس طرح دیکھ دیکھ کر اوروں کی دلچسپی بھی بڑھے گی اور آگے ٹیم بھی بن جائے گی۔
  4. یاسر شاہ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بہت عمدہ تجویز ہے۔شروع کر دیں سلسلہ۔
  5. یاسر شاہ

    بِکھرے موتی

    خوب۔جزاک اللہ خیر
  6. یاسر شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ ذوق_معاصی ہی ناپید اگر ہے مخنث ہی ہو جائے یاں جو بشر ہے یہ سوا دو منٹ کی آڈیو سنیے:
  7. یاسر شاہ

    بِکھرے موتی

    نہیں بہن غلطی کا مجھے پتا نہیں پہلا شعر سمجھ گیا۔دوسرا سمجھنا چاہا۔میں بھی پنجابی سے زیادہ واقف نہیں ۔
  8. یاسر شاہ

    بِکھرے موتی

    ایہہ دا کی مطبل اے؟:)
  9. یاسر شاہ

    بوجھو تو جانیں

    "کھاوندا جاوے" اس کا کیا مطلب۔اگر مطلب ہم جسے کھائیں تو ہوا اور اگر مطلب جو ہمیں کھاتا ہو تو حسد ممکنہ جواب ہے۔کیا ٹھیک ہے؟
  10. یاسر شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ پوچھیں گے کہ جوانی کہاں گزار آئے کہو گے کیا اجی بس رائیگاں گزار آئے ؟
  11. یاسر شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    کہ ہٹا دیں تو وزن پورا ہے۔ما شاء اللہ ۔آپ بھی باقاعدہ لکھنے کی کوشش کریں اصلاح سخن میں۔
  12. یاسر شاہ

    آج کی بات

    ایک بزرگ کی بات اس مفہوم کی کہیں نظر سے گزری: مجھ میں کوئی خامی دیکھو تو مجھ سے کہو لوگوں سے مت کہتے پھر و کیونکہ اپنی اصلاح میں نے کرنی ہے لوگوں نے نہیں ۔لوگوں سے کہو گے تو غیبت ہو کر گناہ بن جائے گی ،مجھ سے کہو گے تو نصیحت اور خیر خواہی ہو کر کار_ثواب اور اصلاح کا صدقہءجاریہ الگ۔
  13. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاباش اور بڑھے اولاد:)
  14. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت ر ا ف ش ب و ل د مرکب
  15. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    الٹا پلٹا
  16. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جزاک اللہ خیر:)
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    د ا ب ل ہ ن خ و ت س ا مرکب
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صراط مستقیم
Top