بزرگوں سے یہ سیکھا کہ مزہ اور سکون دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔مزہ عام ہے ،آم کھانے کا مزہ کافر کو بھی آتا ہے، مسلمان کو بھی ،فاسق کو بھی اور متقی کو بھی۔مگر سکون_دل خاص ہے جو خدا کی یاد پر موقوف ہے اور یہی سکون ہے جس سے نیند نیند ہوتی ہے، خوشی خوشی ،ہنسی ہنسی اور جینا جینا۔ورنہ تو سب کچھ ہو کر بھی...