نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہودی کی نہ مانیں گے یہ ٹھہری مجھ میں،بیگم میں ہمارے تیسرا لڑکا ہوا کو وڈ کے موسم میں
  2. یاسر شاہ

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ ہم ہرگز الگ ہوں گر امیر_کارواں میں ہو ذرا سی خوئے دل داری ذرا پاس_وفاداری بعد میں دیکھا ن سے ہو چکا۔خیر ختم دونوں ی پر ہوئے
  3. یاسر شاہ

    ہنس کے سہہ لوں گا ترے نام کی ساری ضربیں

    السلام علیکم طور بھائی۔ صدر انجمن جناب خلیل الرحمن صاحب سے متفق ہوں کہ بعض قافیے بجائے جمع کے واحد کے صیغوں میں برتے گئے ہیں۔ میں تو ذاتی طور پہ اس خیال کا ہوں کہ اس غزل پہ محنت کی ضرورت نہیں ۔آپ اس سے بہتر کہہ سکتے ہیں۔ ایسے خیالات پہ تو جھرجھری آتی ہے۔مولانا اشرف علی تھانوی رح غلبہء حال میں...
  4. یاسر شاہ

    ترنم۔

  5. یاسر شاہ

    کیا کہیے کہنے کو کوئی بات نہیں

    اچھی غزل ہے۔ پڑھ کے لطف آیا۔ماشاء اللہ ۔ یہ مصرع کچھ کمزور ہے۔
  6. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لپکا ہے واعظ کو دنیا میری سنے اور سر بھی دھنے بات جو اپنی آپ نہ مانے اس کی باتیں کون سنے
  7. یاسر شاہ

    غزل :: ہو جاتا تھا اکثر جھگڑا ہم دونوں کے بِیچ : از : رشید حسرت

    رشید صاحب عمدہ غزل ہے۔ کچھ مصرع اس بحر کے لحاظ سے طویل ہو گئے ہیں اور ایک آدھ جگہ ایک آدھ لفظ درست مقام پر نہیں ۔دیکھ لیجے گا۔
  8. یاسر شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہنے ہوئے پھرتے ہیں جو انگریز کی اترن بولیں بھی تو کس منھ سے کہ انگریز ہے دشمن شاہ
  9. یاسر شاہ

    فقیر آدمی ہوں مری لو دعا

    جو احساس ہى دل سے اٹھتا رہا تو جاتے رہیں جتنے پيارے گئے واہ ۔ اسامہ بھائی آتے رہیے لکھتے رہیے اور پیش کرتے رہیے۔ان شاء اللہ مطالعے ،مشاہدے اور تجربے سے غزل چمک اٹھے گی۔
  10. یاسر شاہ

    ترنم۔

  11. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ساقیا! یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے درد
  12. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    الا یا ایہاالساقی ادر کاس و ناولہا کہ عشق آساں نمود اول ولے افتاد مشکلہا حافظ شیرازی
  13. یاسر شاہ

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    السلام علیکم شکیل صاحب ! آپ نے اپنے لیے غزل میں خاصی مشکل پیدا کر دی ہے ۔ایک تو بحر مختصر پھر مصرع دو رکنی، ایک رکن ردیف کھا گئی۔ایسی قید و تنگی میں غزل کہنا بس سامنے کی باتیں موزوں کرنا ہے۔میری تو کم از کم یہی رائے ہے۔ "سیاحت" کی ی مشدد ہوتی ہے دیکھ لیجیے گا۔
  14. یاسر شاہ

    جب سے دل کی آگ بجھی ہے

    خوب۔ ماشاء اللہ ۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔:)
  15. یاسر شاہ

    ترنم۔

  16. یاسر شاہ

    ترنم۔

  17. یاسر شاہ

    ترنم۔

  18. یاسر شاہ

    لیکن میں آپ سے یہی درخواست کروں گا کہ بزرگوں کے باب میں گستاخی سے بچیں کہ مشاہدہ ہے یہ راستہ...

    لیکن میں آپ سے یہی درخواست کروں گا کہ بزرگوں کے باب میں گستاخی سے بچیں کہ مشاہدہ ہے یہ راستہ جنون اور پاگل پن کی طرف لے جاتا ہے اور آپ اس راستے پہ چل چکے ہیں ۔پلٹ آئیے۔
Top