نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دردٍ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے چائے منگوا لیں پہلے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو یہی ہونا چاہیے کہ لڑی کا عنوان بار بار یاد کریں تاکہ غلطی نہ ہو
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گستاخی مانا جائے تو فائدہ ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہیں ہے کسی بات کا الحمد للہ کہ میں چائے پی رہا ہوں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزے بھی آنے والے ہیں تو چائے اور کافی کا 'دوستانہ' خوب چل سکتا ہے!
  7. ع

    کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے------- غزل

    اب تک آپ کو صرف اصلاح وغیرہ دیتے ہی دیکھا تھا، غزل دیکھی تو سمجھا کہ پسندیدہ کلام ہو گا۔ لیکن یہ تو آپ کی اپنی غزل ہے اور بہت اچھی بھی ہے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود اپنے شہر کے لیے بھی دعا کریں ۔۔ سنا ہے کہ گرمی وہاں بھی بہت پڑتی ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ بارش رک گئی، تقریباً ساری رات ہی بارش ہوتی رہی۔ وعلیکم السلام
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جان بھی قربان ہونی چاہیے راہِ حق پر
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحن میں بارش کا پانی آ پڑا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا، یہاں بارش کی باتیں پڑھ کر تو معلوم ہوا کہ یہاں لاہور میں بھی بادل چھائے ہوئے ہیں
  13. ع

    بھیجا فرائی

    میرا خیال ہے کہ آپ کوئی پرانا بھیجا ہی نوش فرما گئے ہیں دوکان تو ایک دو ماہ بند رہی تھی
  14. ع

    بھیجا فرائی

    اوہو میں سمجھا نہیں سکا، میرا مطلب تھا کہ بھیجوں پر زور آزمائی!
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ دنوں سے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں، اس کی وجہ سے موسم اچھا ہے۔ گرمیوں کا تو نام و نشان نظر نہیں آ رہا ابھی تک
  16. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ ذرا احتیاط ہی رکھنا عدنان بھائی پہلے ہی املا کی غلطیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں
  17. ع

    بھیجا فرائی

    ہیں کوئی صاحب جو بھیجوں پر زور آزمائی کرنا چاہیں؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک لوگوں کی طرح میں بھی وعلیکم السلام کہہ لوں۔ اور حال کا بھی بتا دوں کہ اچھا ہے!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دعا، دل کے سکون کے لیے کافی ہے۔ زیادہ نہ بھی کی جائے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد آیا، ہمارے یہاں بہت کم بات ہوتی ہے نمک پر۔
Top