نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن مجتث مسدس مخبون ہے لمحہ لمحہ ملا درد صدیوں کا! کہ ہرگھڑی نےدیا دردصدیوں کا! رُباب کی لے پہ دیوانے سب ہوئے! کہ تار نے جو لیا درد صدیوں کا! ہے چھیڑی دھن وہی مطرب نے پھر سے کیا ؟ کہ نغمہ اُس کا بنا درد صدیوں کا! تو ہوش ساز کا قوال کر تو لے! ہے سب نے بھی تو سہا درد صدیوں...
  2. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    نوازش :) ہم نے آج آپ سے بہت کچھ سیکھا اور کچھ حوصلہ اور بڑھا ہے ! خوشی علیحدہ ملی ! یہ تو بدلتی ہوں آپ اس کو دیکھئے ۔۔۔ حسیں خَلق کی بھی مجھ میں طینت نظر تو آئے یہ اب ٹھیک ہے ؟
  3. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    محمد خلیل الرحمن محترم محمد خلیل الرحمٰن ۔۔۔۔ یہاں دیکھئے ۔۔
  4. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    تشکر ! رہنمائی کا۔۔۔آپ کی توجہ کی طالب رہوں گی ۔۔مجھے قدم قدم پر سیکھنے کو مل رہا ہے میں پھول بھی ، موتی بھی ، اور ہیرے سب چن لوں ۔۔۔ بس چلے تو سب لوں ۔۔ جزاک اللہ
  5. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    محترم جناب ! یہی تو خوشی ہو رہی کہ جو معانی نا مانوس بحر میں کھلے نہیں اور میں نے سوچا کہ بحر کیسے بدلوں ۔۔۔ تو آپ نے تو مجھے حیران ہی کر دیا نا ! میں اب کہ کچھ ایسا ہی کروں گی ۔۔آپ دیکھئے کہ معانی کیسے ابلاغ دے رہے کہ جیسے حلق پہلے خشک تھا اب گلہ کھل گیا ہے ۔۔واہ واہ واہ !!! ہمیں تو جی جان سے...
  6. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    وہ ساتھ ساتھ کر رہی ہوں ۔۔چلوں اب بلا ناغہ کروں گی ۔۔نوازش
  7. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    محترم [US@ محمد خلیل الرحمن براہ مہربانی بحر کے بارے میں صلاح دیں۔۔۔۔ آپ نے وہ معانی دیے کہ جی عش عش کر اٹھے
  8. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    بحر بدل دی ÷۔۔۔۔۔۔۔،معانی پر سبحان اللہ ۔۔۔یعنی کہ غزل نکھار دی۔۔۔۔۔ مزہ آگیا۔قریب ترین مانوس بحر پتا چلانے کا طریقہ کوئی ۔۔ یا کہ وہی عروض کی سائیٹ پر بحر بدل بدل کے دیکھوں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
  9. نور وجدان

    کرم ہو حج ِ کا مبارک مہینہ ہے -----------نور سعدیہ شیخ

    اس کو درست کرکے زمین کے حوالے اور قافیے کے حوالے سے دوبارہ پیش کروں گی کہ دو پرانی غزلوں کی مرمت بھی کرنی ہے ۔۔ شکریہ ممنون
  10. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    مفتَعِلن فاعلن مفتَعِلن السلام علیکم ! محترم شکریہ ! خوشی ہوئی کہ غزل پسند آئی کہ سب آپ نے سکھایا ہے مجھے ! تقطیع کے لیے عروض کی سائیٹ پر غزل کے نیچے ''اشعار کی تقطیع '' کا آپشن ہے ۔۔ اس پر کلک کیجئے ۔۔ساری غزل تقطیع ہو جائے گی ۔۔
  11. نور وجدان

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: کسی بھی کام میں اب دِل مِرا ذرا نہ لگے ::::: Shafiq Khalish

    پوری غزل ایک خیال پر ، جمود بھی اور حرکت بھی ہے ۔۔سبحان اللہ ! بہت خوب شراکت ہے
  12. نور وجدان

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    میں اتنے لمبے حوالہ جات پڑھتی ہی نہیں ۔۔ایک مستند حوالہ ہی کسی بات کو ٹھیک یا غلط ثابت کرسکتا ہے۔ منکرِ حدیث کہ لیں ! کافر بھی کہیں ! یہ تو سوچ لیں ہم مسلمان اسلامی تعلیمات سے منکر اس لیے ہوگئے ہیں کہ ہم پڑھتے کم اور حکم پہلے لگا دیتے ہیں۔۔۔میں نے اپنے علم میں اضافہ کرنا ہے اس لیے کاظمی صاحب سے...
  13. نور وجدان

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    کس فقہ کی کتاب سے ہے یہ حدیث؟ بخاری ،ترمذی، نسائی ؟ حوالہ ؟ پھر ساتھ یہ بھی بتائیں ضعیف ہے یا قوی ہے ؟ https://ur.wikipedia.org/wiki/مشکوۃ_المصابیح کیا یہ حوالہ مستند ہے ؟؟؟ https://ur.wikipedia.org/wiki/صحاح_ستہ ان 6 مستند حوالوں سے لی گئی احادیث کے بارے میں کیا لکھا ہے کہ سب ضروی...
  14. نور وجدان

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    سورۃ الحجرات میں ''غیبت'' کے بارے میں آیات کہ مردار کا گوشت ۔۔۔کو انہوں نے ''سود '' کا بن دیا۔۔۔مجھے اب خود ریفرنس چاہیے غلط بات مت پھیلایا کرے کوئی ۔
  15. نور وجدان

    خواب میں کوئی اشارہ تو ملے-------نور سعدیہ شیخ

    میرا خیال مصرعہ کا فرق تھا ..۔تبدیلی کی تھی اس لیے دوبارہ شائع کی تھی اور آپ کی بات درست ہے جناب۔۔ نوازش و تشکر ..
Top