نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آپ کا نام لکھنے سے پہلے ذہن میں تھا ! جانے کیسے غائب ہوا! شاید طوالت نے محفلین کے نام کم کردیے! شکریہ آپ کا ! آداب عرض ہے !
  2. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آداب! امید ہے بُرا نہیں منایا ہوگا۔۔۔ کچھ حال یہ ہے کہ سوچ نہیں ۔۔۔بس لکھا ہے ! آپ مرے لیے بہت قابلَ احترام ہیں ۔ شکریہ دُعا کا !
  3. نور وجدان

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    عید کی آمد آمد ہے ،حج کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ یونہی چلتے پھرتے ہم نے ایک خبر ٹی وی پر دیکھی کہ محفلین میں گوشت خوری کا رُحجان زیادہ بڑھ گیا ہے ۔ یہی وجہ کہ آن لائن بکرا شاپنگ تک شُروع کردی ہے ۔وہ جو رونق تھے محفل کی ، وہ چلے گئے جانے کہاں اور رہ گئے صرف گوشت کھانے والے کیا ! یونہی کچھ دن پہلے...
  4. نور وجدان

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    گزشتہ سے پیوستہ سورۃ المدثر فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ٭ فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ٭عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ٭ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا٭وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا٭وَبَنِينَ شُهُودًا٭وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا٭ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ٭كَلَّا إِنَّهُ...
  5. نور وجدان

    حقیقت کیا ہے ؟---- نور سعدیہ شیخ

    محبت کیا ہے ؟ حقیقت ہے ؟ مجاز ہے ؟وجود ہے ؟ نفس ہے؟ حواس ہیں؟ محبت کے بارے میں میری یہ تیسری تحریر ہے ۔ پہلی تحریر جس میں مجاز کی حقیقت سے انکار کا نام محبت کو دے کر ، دوسری وہ جس میں مجاز سے راستہ نکلتا ہے حقیقت کا ، اور یہ تحریر وہ ہے جو مجاز اور مظاہر سے ہوکر گزرتی حقیقت کو پاتی ہے ، یہ لے...
  6. نور وجدان

    پیر ودھائی کا گداگر

    تلاش و جستجو اچھی ہے ، گدا گری کچھ اور ہے
  7. نور وجدان

    پیر ودھائی کا گداگر

    موضوع گفتگو کرب ہو یا گداگری۔ ایک گدا گر آپ کو سڑک پر نظر آتا ہے اور کئی گھر میں ہوتے ہیں ،نظر نہیں آتے ۔۔سارے لوگ انسانوں سے مانگتے ہیں اور کرب پاتے ہیں ۔۔خود سے جستجو کریں یا صبر اور اللہ سے مانگیں ۔
  8. نور وجدان

    عشق احمد ﷺچاہیے --------نور سعدیہ شیخ

    اصلاح سُخن میں اعترض ہو گیا ہے ۔۔ اب کہ پوسٹ نہیں کریں گے کچھ ۔خوش رہیں آپ
  9. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    ایسی شستہ گفتگو کی ہے اب کہ کچھ کہنے کو نہیں رہا
  10. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    وجہ ۔۔۔۔ کچھ آگاہی دیجئے۔
  11. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    جی بہتر۔۔۔اب مانوس میں ہی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔اس کو میں چاہ کر بدل نہیں سکتی ہوں ۔۔کوشش کی ہے ۔۔ اس میں عروض چھوڑ کر کوئی غلطی نظر آتی ہے تو پلیز رہنمائی کیجے ۔۔۔ شعر بعض اوقات فی البدیہہ ہوجاتا ہے اس لیے سمجھ آ نہیں رہی کس بحر میں لاؤں ۔۔ کوشش کی ہے ۔۔ عروض کی ماہر بھی نہیں نہ شعر کہنا آتا ۔۔کوشش...
  12. نور وجدان

    عشق احمد ﷺچاہیے --------نور سعدیہ شیخ

    عشق احمد ﷺچاہیے، آنکھ بینا چاہیے۔ جینے کو ساقی ترا جام و مینا چاہیے۔ چاک سینہ کاش ہو ! روئیں گے ہم زار بھی! خون میں اشکوں کو بھی تو بھگونا چاہیے! گُل کی خوشبو چاہیے، ضُو کو جگنو چاہیے خود کو مشہد جلوہ جاناں کا ہونا چاہیے پڑھ کلامِ حق! لیے جاتا یہ سیدھی رہ پر آیتوں کو دل میں پڑھ کے...
  13. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    پرابلم تو سارا محترم یہی ہے کہ عروض کا مکمل علم نہیں آتا ..مجھے یہ غزل لگ تو موزوں رہی ہے .. غلطیاں کیا ہیں علم نہیں .. یہ موزوں کرنے کی پہلی کوشش ہے. اب کہ جتنی لکھیں سب کو باری باری مرمت کرنا کہ یہی سکھائیں گی عروض پر چلنا۔ مجھے وقت تو چاہیے نا آپ کا۔آپ ماہر و یکتا اور ہم آپ کے شاگرد
  14. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    واہ ! اچھا ذکر کیا۔۔۔ ابھی ہم دڑے بیٹھے تھے کہ کیا ارشاد ہو ۔۔۔!!! کوشش کرتے ہیں کہ غلطی نہ ہو۔۔ ابھی ڈھیٹ غلطی ہے ہم نہیں :)
  15. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    باوجود کوشش کی یہ مجھ سے ڈھلی نہیں دوسری بحر میں ۔۔۔ جبکہ ایک اور غزل کی بحر بدلی ہے میں نے ۔۔۔ یونہی سیکھ سیکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے ۔۔۔۔ ہم تو اپنی غلطیوں کو بھی قیمتی جانیں گے کہ یہ سیکھنے کا زینہ ہیں ۔۔۔ شکریہ محترم ۔۔انتظار رہے گا
  16. نور وجدان

    کرم ہو حج ِ کا مبارک مہینہ ہے -----------نور سعدیہ شیخ

    جو کہیں ..۔ ہم اپنی کہیں. آپ اپنی. ہم سنتے ہیں بات۔شکریہ
  17. نور وجدان

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    فاعلاتن فاعلاتن مستفعلن وصلِ موجِ سوز نے جو دیوانہ کیا اب ٹھکانہ میرا بھی ویرانہ کیا قطرہ قطرہ زہر کا قلزم بن گیا درد نے کچھ اس طرح یارانہ کیا۔ نور ؔ نے شیشہ محل کرچی کر دیا الجھنوں نے بےطرح دیوانہ کیا رتبہ محشر میں شہادت کا پاؤں گی اب اجل نے دار پر مستانہ کیا : مے کدے میں جلوہِ حق کو دیکھ...
  18. نور وجدان

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    محترم الف عین محمد یعقوب آسی
  19. نور وجدان

    جمال والا ،حسین صورت نظر تو آئے---------نور سعدیہ شیخ

    شعر کے معانی آپ نے غلط سمجھے ہیں
Top