نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو ساری باتیں اولیور پر چھوڑ دیتے ہیں، انجم کا میں نے کبھی تذکرہ ہی نہیں کیا تو مجھے کیسے پتہ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ شکریہ۔ آگے تک رپورٹ پہنچا دیجئے گا مثبت مثبت :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کئی اراکین موجود ہیں، مجھ سمیت :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟ ہم سب ٹھیک :)
  5. قیصرانی

    نون لیگ کے جلسہ میں گو نواز گو کے نعرے!

    میں سیاست کے نام پر ہونے والی گندگی میں شریک نہیں ہونا چاہ رہا۔ چونکہ یہ غیر سیاسی وڈیو کے زمرے میں پوسٹ ہوئی تو تبصرہ کر دیا :)
  6. قیصرانی

    نون لیگ کے جلسہ میں گو نواز گو کے نعرے!

    اس کے باوجود یہ سیاسی ہی رہے گی کہ آپ اعلانیہ پی ٹی آئی کے حامی اور ن لیگ کے مخالف ہیں :)
  7. قیصرانی

    نون لیگ کے جلسہ میں گو نواز گو کے نعرے!

    زمرہ غیر سیاسی اور غیر مذہبی وڈیوز کا ہے، آپ نے سیاسی وڈیو پوسٹ کی ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    غائب تو نہیں ہوا کوئی بھی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بات پر اتفاق کروں گا کہ جب تک ہاتھ بہت بڑا نہ ہو، بڑا فون رکھنا ایک مشکل ہی ہوتی ہے۔ مجھے خود کچھ وقت لگا تھا نوٹ تھری پر ایڈجسٹ ہونے میں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آئی فون 6 اور 6 پلس دونوں ہی ڈوئل کور 1.4گیگا ہرٹز اور ایک جی بی ریم دے رہے ہیں؟
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، فون اپ گریڈ کیا ہے، میں سمجھا کہ آپریٹنگ سسٹم کی حد تک اپ گریڈیشن ہوئی ہے کہ آپ نے چند منٹ لگائے اپ گریڈیشن پر :) ساڑھے چار انچ لینے کی کیا وجہ؟ جیسا کہ مجھے ذاتی طور پر اس سے بڑی سکرین پسند ہے؟ :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    عموماً رائل گالا، کیا یہ میجر اپ گریڈ تھی؟ اگر تھی تو کیا کچھ نیا ہے؟
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے کہ پھل مزے کے ہی ہوتے ہیں اکثر :)
  14. قیصرانی

    بحور ۔۔۔۔

    یہاں دیکھ لیجئے۔ شاید کچھ مل جائے
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ شروع کیجئے۔ میں تو بلیک کافی کے مگ کے ساتھ ایک چاکلیٹ کھا رہا ہوں کہ آج ایوننگ شفٹ ہے اور کھانا میری پسند کا نہیں ہمار ےآفس کے کچن میں :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    امتحانات کی تعداد پر روشنی ڈال دیجئے اپگریڈیشن کے بعد :) ویسے سیب جتنا بھی اپ گریڈ ہو، رہے گا تو پھل ہی، الیکٹرانکس تو بننے سے رہا :P
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شنید ہے کہ وہ آج کل چھٹیاں منا رہے ہیں۔ اگر آپ ان کے فیس بک پر دوست ہیں تو وہاں ملاقات ہو سکتی ہے :)
  18. قیصرانی

    کہکشاں در کہکشاں

    بشکریہ بی بی سی اردو سائٹ :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک ٹھاک :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے لئے آسانیوں کی دعا ہے جناب :)
Top