نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟ :)
  2. قیصرانی

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    مخیر حلقے کہ حکومتیں؟
  3. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اس لئے ان افراد کے سوالات کے جوابات نہیں دے رہا کہ جانتا ہوں کہ یہ محض وقت کا ضیاع ہے :)
  4. قیصرانی

    استعفیٰ

    اپنی اپنی پسند ہے حضرت :)
  5. قیصرانی

    استعفیٰ

    امید پر دنیا قائم ہے :) ویسے نواز اور دیگر بدترین سیاست دانوں سے مجھے دلی نفرت سہی، لیکن اس قدر بازاری زبان والا عمران خان بھی مجھے قبول نہیں :)
  6. قیصرانی

    استعفیٰ

    یعنی ناکامی؟ :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دمدار ستارے محدود دائرے میں (ایک یا دو نوری سال) کے فاصلے میں ہی حرکت کرتے ہیں :( چلیئے جناب، آپ کے لئے آسانیاں پیدا ہوں۔ ہماری (اُن + میں) دعائیں آپ کے ساتھ رہیں گی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دمدار ستارہ پکڑا تو وہ نظامِ شمسی تک ہی رہے گا۔ اس لئے بہتر ہے کہ اپنے تخیل کے گھوڑے کی باگ آزاد چھوڑ دوں :) سفر بخیر، کب کا ارادہ ہے اور کتنا وقت؟ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ :) متفق۔ لیکن بات ان شاعروں کی ہو رہی ہے جو اپنا کلام عموماً فراز کے نام سے چھپواتے ہیں :) اقتباس لا کر دیکھا کہ عموماً ناممکنات کو امیجن کرنے کا اپنا مزہ ہے :) کتنے امتحانات پاس کئے پھر؟ :) :)
  11. قیصرانی

    عروض ڈاٹ کام

    کنکشن سیٹنگ چیک کر لیجئے کہ میں نے جس کنکشن پر چیک کیا ہے، وہ 4 جی ہے :(
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تاکہ کبھی شاعر نہ بن سکوں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واقعی، ایک ستارہ دوسرے ستارے کو پہچانتا ہے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے، آپ اس رنگ میں لے گئے، میں آپ کو دنیا فیڈ آؤٹ ہوتا دیکھنے کی کیفیت کو امیجن کر رہا تھا :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شعراء اور توہین؟ شاعری پڑھ کر تو یہی لگتا ہے کہ عزتِ نفس کم ہی کسی شاعر کے پاس ہو :(
  16. قیصرانی

    عروض ڈاٹ کام

    میرے پاس اینڈرائیڈ کے اپنے اور گوگل کروم، دونوں پر درست چل رہی ہے :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے امیجن کرنے والی بات ہے۔۔۔ کیسے لگیں گے :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جو فرمائش پر لکھنے کا کام کرتے ہوں، وہ شعراء تو نہیں ہوں گے، دوکاندار البتہ کہلائے جا سکتے ہیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بات نہیں، دنیا کا فیڈ آؤٹ اس طرح ہونا، بتا رہا ہے کہ آپ اس رہگذر کے مسافر نہیں :)
Top