نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جذبات کو اگر انسان الفاظ کی شکل دے سکے تو یہی شاعری ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اگر گذر چکے ہوتے تو یہ نہ کہتے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بالکل ٹھیک ٹھاک :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کبھی آپ اس کیفیت سے گذریں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ کیسے :)
  5. قیصرانی

    ہندوستان میں اردوزبان کی ترویج کیوں اور کیسے؟

    معلوماتی، کہ خبر تو بی بی سی اردو پر پڑھ لی تھی لیکن تجزیہ جاندار ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ارے نہیں، وہ ہرگز روایتی محترمہ نہیں کہ ان کے آنے سے قیامت آ جائے، بلکہ ان کی آمد پر دنیا فیڈ آؤٹ ہو جاتی ہے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟ :)
  8. قیصرانی

    پریوں کے دیس سے

    اچھا لگا :)
  9. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اس کی وجہ یہ ہے کہ جو لاعلم افراد بحث کرتے وقت مذہب کو ہی بطور تاویل استعمال کر رہے ہیں، ان کے لئے تھا :)
  10. قیصرانی

    Saudi beheads Pakistani man for heroin smuggling attempt

    شاید وہ دن بھی ہم دیکھیں گے جب شاہی خاندان کے سر قلم ہوں گے (کہ اس کے بغیر کوئی بادشاہ اپنی بادشاہت نہیں چھوڑتا)
  11. قیصرانی

    کراچی یونیورسٹی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

    لگے ہاتھوں ان کے قتل کے فتوے سے بھی اپنے اختلاف کا اظہار کر دیجئے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پرسوں تو بات ہوئی تھی، لیکن کل انتظار ہی کیا۔ دیکھتے ہیں کہ اب ویک اینڈ پر انہیں کچھ فرصت ملے تو :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    حسنِ ظن ہے، ورنہ اتنی بھی اردو نہیں آتی :) ویسے اگر دونوں ٹانگیں توڑ دیتیں تو توازن بن جاتا :P
  14. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اسی سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ بحث کرنے میں کتنے سنجیدہ ہیں :)
  15. قیصرانی

    سائیں براستہ سائنسدان

    اس وقت پڑھائی میں اس قدر مستغرق ہو چکا تھا کہ وقت ہی نہیں تھا :)
  16. قیصرانی

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ابھی کچھ اوپر ہی یہ بات طے ہوئی ہے کہ انسان بندر اور بندر انسان نہیں بنے، بلکہ یہ ان کے ایک مشترکہ جد کی طرف اشارہ ہے، لیکن آپ پھر بندر کو بیچ میں لا رہے ہیں؟ یہ بحث کے آداب کے خلاف ہے حضرت :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آج کل مانو بلی مردانہ صیغہ میں کیوں لکھ رہی ہیں؟ :whistle:
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
Top