یہ آنکھوں کے ساتھ صحیح نہیں ہے۔۔لوگوں کی آنکھیں دُکھ جاتی ہیں۔۔اپنے پیغام کو لکھ کر دیکھنے کے لیئے۔۔کچھ نظر نہیں آتا۔۔صرف آنکھوں کے سامنے ڈارک بلو نظر آتا ہے۔۔
مجھ سے زیادہ بہتر ظفری بھائی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پاتا کسی کو بھی۔
ابن سعید بھائی سے بھی پوچھ سکتی ہیں۔۔وہ بھی پڑھاکو کی سپرڈگری فارم ہیں۔۔۔
ھھم۔۔اچھا ہوا نہیں آئیں۔۔ویسے بھی کھانا خود لے کر کھانا تھا۔۔۔لنگر سے۔۔۔
پیپرز میں اگر کوئی پرابلم ہو تو ظفری بھائی سے پوچھ سکتی ہیں آپ ۔۔بہت پڑھاکو انسان ہیں یہ۔۔ ہر وقت پڑھتے رہتے ہیں۔۔
انکل میں الف کے اُوپر زبر دیتے ہیں۔۔الف کے نیچے زیر بھی کبھی کبھی لوگوں کو لکھتے ہوئے دیکھا ہے۔۔جس سے لفظ اِنکل بن جاتا ہے۔۔۔
اور جب اس کو بولتے ہیں تو اِنکل کی آواز نکلتی ہے۔۔:)
یہاں بحث چھیڑنے سے اجتناب کریں۔ میرے جذبات اس بندے کے لیئے بہت خطرناک ہیں۔۔۔الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔:)
غیرمتفق کا بٹن کلک کر اپنے جذبات کی ہلکی سی تپش دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔
جمہوری طرزِ عمل اپناتے ہوئے اس غیرمتفق کو قبول کریں۔۔اس سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوجاتا۔۔
یہ سیاست ہے۔۔غیرمتفق اور متفق چلتا رہے...
آپ بشمول انتظامیہ کے، محفل کے بہتر ماحول کو ریکور کرنے اور مینٹین کرنے کے لیئے آپ لوگوں کا ہر اقدام دل سے قبول ہے۔۔بغیر چوں کہ چنانچہ کے۔۔ود آؤٹ اینی ارگومینٹ۔۔۔
اطلاع دینے کے لیئے بہت شکریہ۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔