ایک آدمی باڑ میں کیلیں ٹھونک رہا تھا. ایک عورت وہاں سے گزری اور اسے کام کرتے دیکھ کر بولی، "یہ تم کیا کر رہے ہو؟ كيلو ں کو ان کی نوک پر نہیں بلکہ چپٹے سرے پر چوٹ مار کر ٹھوكتے ہیں۔کیا تم نے پہلے کبھی کیلیں نہیں ٹھوكیں؟ کیا پی رکھی ہے؟ "
"میں یہ پہلے بھی سینکڑوں بار کر چکا ہوں"، اس آدمی نے کہا،...