جی !پاکی ڈرامہ ہی ہے ہمارے یہاں اس کو سیریل کہتے ہیں ۔
اوہ کب تک کھلے گا میرے خیال سے ادھر کچھ خبر تو آئی تھے کھلنے کی چلئے کوئی بات نہیں آپ کی طرف سے میں بقیہ ایپی سوڈس دیکھ لیتا ہوں ۔:)
ہمارے ٹیلی ویزن کے کلاس میں آج میم نے یہی سیریل دکھایا ہم نے میم سے بہت مانگا کہ میم سی ڈی دے دیں لیکن انھوں نے منع کر دیا اتفاقا یو ٹیوب میں ابھی ڈھونڈ رہا تھا تو مل گیا مجھے بہت اچھا لگا تھا یہ سیریل کلاس کے ساتھیو نے بھی خوب پسند کیا کافی دیر تک ڈسکشن بھی ہوتی رہی یہاں پر ڈسکشن کا موقع نہیں...
عبید صاحب یعنی الف عین ہم سب کے استاذ علی گڈھ آ رہے ہیں دہلی میں ان سے ملاقات کا پلان ہےمیں ممکن ہے چار مارچ کو ان انھیں نظام الدین ریلوے اسٹیشن میں کہوں گا الوداع