نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

    بغیر حلف کے گواہی دینی ہے ۔۔۔ ہممممممممممممممم کچھ کچھ یاد پڑ رہا ہے کہ نگار ف کا تعارف ہوا تھا مگر پکا یاد نہیں پڑ رہا۔ :)
  2. محب علوی

    اک کڑی نظر!

    زیادہ ہو جائے گا پھر فاتح اور بیچ میں پاکستانی بھی تو ہے نہ ;)
  3. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    اسٹرنگ کے متعدد فنکشن اور طریقوں پر ایک علیحدہ دھاگہ ہوگا جس میں عمومی استعمال کے فنکشن اور ان کا استعمال زیر بحث آئے گا۔
  4. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    ویسے تو اوپر صابر اور محمد احمد نے اسے حل کیا ہے۔ ایک اور مختصر حل یہ بھی ہے۔ def measure_udacity(lst): count = 0 for l in lst: if l[0] == "U": count += 1 return count lst = ["Usman","Union","Sabir","Ahmad"] print(measure_udacity(lst)) 2
  5. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    @محمد صابر ، آخری مشق کر لی کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    یہ کیا سوال ہے ، اردو میں کیوں نہیں کیا اور سٹرنگ کوٹس میں لکھی جاتی ہے اوع اس میں جو چاہے کیریکٹر لکھ لو۔ جتنے حروف کی بورڈ پر نظر آتے ہیں سب استعمال ہو سکتے ہیں کسی بھی اسٹرنگ میں۔
  7. محب علوی

    اک کڑی نظر!

    یعنی مہر ثبت کر رہی ہیں کہ پاکستانی اور فاتح دونوں منہ پھٹ اور دریدہ دہن ہیں۔ ;)
  8. محب علوی

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    ویسے آپ یہ نہ بھی بتائیں کہ پٹھان ہیں تو پیغامات سے پتہ چل رہا ہے۔ وہی مانوس تذکر و تانیث کی دلچسپ غلطیاں :)
  9. محب علوی

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    یہ لوئے شے کا کیا مطلب ہوتا ہے اور لگتا ہے پکی پٹھان ہیں۔ :) ساتھ میں خوش آمدید بھی۔
  10. محب علوی

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    یہاں بھی شیئر کرتی رہیں ، اس سے اور لوگوں کو تحریک اور مدد ملتی رہے گی۔
  11. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    حد ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل بنیاد سے ہی شروع کیا گیا ہے مقدس بھولی :p
  12. محب علوی

    اف یہ سوالات.........................!!

    یہاں کیا باہم اعوان ستائش ہو رہی ہیں :p
  13. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    زبردست اور میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ اپنی تحقیق اور کام کے متعلق تفصیلا پوسٹ کرنا تاکہ کچھ لوگ تحریک حاصل کر سکیں اور سیکھ سکیں۔
  14. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    صحیح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں شروع کی ہے نوکری اور کچھ تفصیل بھی ہو جائے۔
  15. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    مشق 2: ایک فنکشن measure_udacity کے نام سے لکھیں جو ان پٹ اسٹرنگ کی لسٹ لے اور جتنی اسٹرنگ U سے شروع ہو رہی ہوں ان کی گنتی کرکے واپس بھیج دے۔ >>>measure_udacity(['Dave','Sebastian','Katy']) 0 >>>measure_udacity(['Umika','Umberto']) 2
  16. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    ٹھیک ہے ، ظاہر ہے جواب اگر درست ہو تو ٹھیک ہی ہوتا ہے۔ اسے اور مختصر اور for لوپ کے ذریعے ایسے کرنے سے زیادہ آسانی رہے گی۔ def sum_list(lst): sum = 0 for i in lst: sum += i return sum s =[1,2,8,3,4] print(sum_list(s)) 18
  17. محب علوی

    پھر یوں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوبصورت ڈیزائنگ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. محب علوی

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    زحال مرزا ، دیکھتے ہیں حسیب کیا گل کھلاتے ہے ۔ :)
  19. محب علوی

    مشق List کی مشقیں

    اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔ مشق 1: ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا...
Top