نتائج تلاش

  1. محب علوی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    اچھاااااااااااااااااااااااا میں سمجھا یہ "جن" کا جملہ ہے جو تم نے کہہ دیا :p
  2. محب علوی

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    پہلی لائن میں اب with_statement کو امپورٹ کرنے کی ضرورت نہیں ۔ 2.5 ورژن کے بعد یہ پائتھون میں معیار بن گئی ہے۔ یہ بیان اصل میں ایک بلاک کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور فائل کو کھولنے کے بعد کے سارے کام اس بلاک میں لکھے گئے ہیں جس سے کوڈ مختصر اور بہتر طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔ اس چیز کو اور...
  3. محب علوی

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
  4. محب علوی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    ایسے ہی ایسی کی تیسی ۔ جن کا کیا حال ہے ناعمہ :)
  5. محب علوی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    جرمانہ نہیں ، میری تو عادت ہے اب :)
  6. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    اتنی جلدی عمل بھی کر دیا عبدالروف اعوان :) چلیں دیکھتے ہیں اب کتنے متفق ہوتے ہیں۔
  7. محب علوی

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    لینکس یا یونیکس کی بات نہیں ہو رہی :) awk اور sed کی یاد دلا دی۔
  8. محب علوی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    خوبصورت تحریر ہے مگر میں شاید تاخیر سے آیا ہوں حسب معمول :)
  9. محب علوی

    خط! اک دوست کے نام

    بہت اعلی ، عمدہ چیز لکھی ہے اور پڑھ کر بہت لطف آیا۔
  10. محب علوی

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    یہ کوڈ انتہائی خام ہے مگر ظاہر کرتا ہے کہ فورا فورا اگر کچھ کرکے دیکھنا ہو تو پائتھون میں یہ صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔ یونیکوڈ اور فائل ان پٹ اور آؤٹ پٹ پر اسباق کے بعد انشاءللہ ان موضوعات کو تفصیل سے دیکھیں گے اور مشقیں بھی ہوں گی۔
  11. محب علوی

    متفرق پائتھون تجرباتی پروگرام

    کئی دنوں سے ذہن میں آ رہا تھا کہ پائتھون پر چند مشقیں خود بھی کی جائیں اور دوسروں کو بھی دے کر کروائی جائیں۔ سوچ رہا تھا کہ ابن سعید سے کہہ کر پائتھون کی پوسٹس کو دھاگوں سے نکلوا کر ایک علیحدہ دھاگہ بنوایا جائے۔ اس لائن پر سوچتے ہوئے یہ بھی سوچ رہا تھا کہ ابن سعید سے ہی کہہ کر ایک پروگرام بنوا...
  12. محب علوی

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    بہت بے ساختہ اور خوبصورت تحریر ہے۔ مقدس ، بابا کی بیٹی میں بابا ہمیشہ زندہ رہیں گے اور ہم سب کو بھی گاہے گاہے نظر آتے رہیں گے۔ میرے والد میرے بچپن میں میرے ساتھ نہیں بلکہ سعودی عرب میں ہوا کرتے تھے اور سال بعد آیا کرتے تھے۔ اس لیے بہت کم وقت ان کے ساتھ گزرتا تھا مگر مجھے یاد ہے جب مجھے رات...
  13. محب علوی

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    ایسی مت ماری گئی ہے کہ چوکور قوسین (square brackets) اور جہاں جہاں چوکور استعمال کرنا تھا وہاں وہاں چکور استعمال کرتا رہا ہوں۔ :) قیصرانی نے ابھی مجھے پیغام بھیج کر اس رنگین غلطی کی طرف توجہ بھی دلائی اور مرقع اردو میں اس کی اصطلاح بھی بتائی۔ square brackets = خطوط وحدانی
  14. محب علوی

    سبق Data Structures

    لسٹ خالی بھی ہو سکتی ہے اور اس کے لیے دو چوکور (square) بریکٹوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ empty = [] >>>vocabulary = ["Sabir", "Ahmad", "Namra"] >>>numbers = [17, 123] >>> empty = [] >>>print(vocabulary) ['Sabir', 'Ahmad', 'Namra'] >>> print(numbers) [17, 123] print(empty) []
  15. محب علوی

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    اس دھاگے میں Data Structures پر تبصرے ، سوال ، جواب اور تجاویز دی جا سکتی ہیں۔
  16. محب علوی

    اعلان پائتھون پیش رفت

    اب ہم پائتھون میں سنجیدہ اور بتدریج مشکل اور پیچیدہ موضوعات پر گفتگو کا آغاز کر رہے ہیں۔ میں اس سلسلے میں اپنی پیش رفت سے یہاں آگاہ کروں گا اور باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنی پیش رفت اور سیکھنے کے عمل کے بارے میں معلومات یہاں شیئر کریں۔ میں نے ابتدائی طور پر دو کتابیں پڑھی ہیں اور تیزی...
  17. محب علوی

    سبق Data Structures

    سب سے پہلے لسٹ (List)سے شروع کرتے ہیں List لسٹ (List) ایک ایسی ڈیٹا ساخت (Data Structure) ہے جس میں اشیا یا مقداروں کے مجموعہ کو ترتیب سے رکھا جاتا ہے یعنی یہ ایک مرتب مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے آپ نے شاپنگ کی ایک لسٹ بنائی ہو اور اس میں ترتیب سے اشیا کے نام لکھے ہوں۔ پائتھون میں لسٹ کے...
  18. محب علوی

    سبق Data Structures

    ڈیٹا ساخت (Data Structure) آسان الفاظ میں وہ بناوٹ یا ساخت ہوتی ہے جو ڈیٹا )اعداد و شمار ( کو سنبھال سکے۔ دوسرے الفاظ میں یہ متعلقہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے کام آتے ہیں۔ پائتھون میں چار بنی بنائی ڈیٹا ساخت(Data Structure) ہیں لسٹ List ٹپل Tuple ڈکشنری Dictionary سیٹ Set
  19. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    گڈ آگے دیکھو اور بتاؤ کہ سمجھ آیا اور مشق کے لیے خود بھی چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہو۔ مختلف تجربوں سے سیکھو گی اور یقین کرو کہ کمپیوٹر کو کچھ نہیں ہوگا :)
  20. محب علوی

    سبق Modules

    Packages پروگرام کو کس طرح طبقاتی طور پر منظم کرنا ہے اس کے لیے پیکج کا استعمال کیا جاتا ہے۔ متغیر عموما کسی فنکشن کے اندر جگہ پاتے ہیں۔ فنکشن اور گلوبل متغیر ماڈیول کے اندر ہوتے ہیں۔ اور اگر کئی ماڈیول ہو اور انہیں ترتیب دینا ہو تو اسے پیکج کی ضرورت پڑتی ہے۔ پیکج کو ایک ماڈیول کا ایک فولڈر...
Top