نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Control Flow Statements ابھی تک ہم نے جتنی بھی ہدایات پروگرام میں دیکھی ہیں وہ اوپر سے نیچے کی طرف ترتیب سے لکھی جاتی ہیں اور اسی طرح سے چلائی بھی جاتی ہیں۔ پروگرام میں بہت دفعہ ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور اس کے لیے پروگرام کی بالائی سے زیریں طریقہ کار کو...
  2. محب علوی

    چھٹی حِس

    عمدہ ویڈیو ہے اور متاثر کن ہے۔ اگر اس پر آگے کام ہو تو بہت ہی کام کی چیز ہے۔
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    پائتھون میں بنے پروگرام چلانے کے لیے پائتھون کا انٹرپریٹر(interpreter) ہونا ضروری ہے ورنہ پائتھون کا پروگرام کون سمجھے گا۔ انٹرپریٹر(interpreter) جس کا آسان مطلب مترجم بھی ہو سکتا ہے وہی تو سمجھتا اور ترجمہ کرتا ہے پائتھون پروگرام کا۔ پائتھون پروگرام کی exe فائل بنائی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے...
  4. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    Udacity کی ویب سائٹ پر بہت عمدہ کورس ہے جس میں پائتھون ہی استعمال کی گئی ہے۔ Introduction to Computer Science
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    سوالات کتنے ہی بنیادی نوعیت کے ہوں ضرور پوچھے جانے چاہیے کیونکہ یہی اس پوری مشق کا مقصد ہے۔ پائتھون شیل کیا ہے ؟ سب سے پہلے تو دیکھتے ہیں کہ شیل کیا ہوتا ہے۔ یہ ایک پروگرام ہوتا ہے جس کسی بھی آپریٹنگ سسٹم میں عامل احکامات (command processor) کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ احکامات لیتا ہے اور ان...
  6. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    اس دھاگے میں پائتھون پر مفید ویب سائٹ ، کتابوں ، فورمز اور بلاگز کے روابط پر اور ان تبصرے ہوں گے۔ اس وقت میں ان کتابوں سے استفادہ کر رہا ہوں۔ Dive Into Python Wiki Python Programming How to Think Like a Computer Scientist Python Official Tutorial A Byte of Python
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    سب سے پہلے تو میری طرف سے مبارکباد کہ آپ نے یہاں سیر حاصل تبصرے شروع کیے۔ کوشش ہوگی کہ سوالات کا جواب یہاں دیا جا سکے جس میں صرف میں ہی نہیں باقی لوگ بھی شامل ہوں گے۔ اب تک جو موضوعات چل رہے ہیں وہ غیر ارادی طور پر نہیں بلکہ ایک منصوبہ بندی کے تحت چل رہے ہیں اور دو تین کتابوں سے ماخوذ ہیں۔...
  8. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    نہیں وہ انداز تکلم سے دھوکہ کھا گئی کہ لگتا ہے بہت بزرگ شخصیت ہے جو سب اتنے ادب آداب سے اور تواضع سے پیش آ رہے ہیں۔ :)
  9. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    سائیں اب دوستوں کی بزرگی کی خوشی تو بنتی ہے نہ :) ویسے وہ آپ کی عمر کا کافی غلط اندازہ لگا گئی اس لیے بے ساختہ سی خوشی ہوئی جو ہونی نہیں چاہیے تھی۔
  10. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ہاہاہا اسی بات کا آپ نے جواب نہیں دیا نہ :) عائشہ نے سادگی میں آپ کو بزرگی عطا کر دی :)
  11. محب علوی

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    یہ تو ہے ایک ہی لے دے کر محفل کا جن ہے جن کی بدولت خوب رونق ہے ۔ غائب تم تو ہو سکتی ہو ناعمہ پر مقدس کیسے ہو گی :rolleyes:
  12. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    انکل آپ نے اس خوش آمدید پر کچھ کہا ہی نہیں :ROFLMAO:
  13. محب علوی

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    میرا خیال ہے اب مبارکباد دینی چاہیے اور تصاویر اتنی اچھی ہیں کہ دیکھ کر سیر کا دل کر رہا ہے۔ مزے کی روداد لکھی ہے اور پڑھ کر لطف آیا تو سیر کا تو لطف ہی نرالا ہوگا۔ یہ ایسے سفرنامہ لکھے جاتے ہیں ، اب کچھ کچھ سمجھ آ رہا ہے۔
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    تبصرے (Comments) تبصروں کے لیے ایک مخصوص علامت # استعمال کی جاتی ہے۔ # compute the percentage of the hour that has elapsed minute = 35 percentage = (minute * 100) / 60 print (percentage)
  15. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پائتھون میں ان پٹ لینے کے لیے ایک طریقہ ان پٹ فنکشن کا ہے ۔ >>> n = input("Enter a numerical expression: ") Enter a numerical expression: 12 >>>print (n) 12 input کا فنکشن نئے پائتھون ورژن میں استعمال ہو رہا ہے اس سے پہلے raw_input کا فنکشن استعمال ہوتا رہا ہے مگر اب یہ قابل استعمال...
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    طفل مکتب ہی کی رائے چاہیے بھئی کیونکہ نئے لوگوں کے لیے ہی یہ دھاگہ ہے کیونکہ عموما ماہرین کو تو نہ اتنے بنیادی دھاگوں سے دلچسپی ہوتی ہے اور نہ وہ اس پر زیادہ وقت صرف کریں گے کیونکہ ان کے لیے یہ موضوعات بہت بنیادی نوعیت کے ہیں۔
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    یہ عمدہ کام ہوگا سعود اور بھائی تمہاری رائے چاہیے کیونکہ اس معاملے میں اصل ماہر تو تم ہی ہو ۔ میں واقعی سیکھ رہا ہوں البتہ دلچسپی سی لکھ رہا ہوں اور میرے خیال میں سیکھتے ہوئے ہی بندہ زیادہ دلچسپی لیتا ہے ۔ :)
  18. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    وہ تو ذہن میں نہیں آ رہا اشتیاق ، حسان کو یاد ہوگا :)
Top