نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Data Structures

    Slice Operations سلائس آپریشن اسی طرح لسٹ پر بھی کام کرتا ہے جیسے وہ اسٹرنگ پر کام کرتا ہے۔ >>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f'] >>> a_list[1:3] ['b', 'c'] >>> a_list[:4] ['a', 'b', 'c', 'd'] >>> a_list[3:] ['d', 'e', 'f'] >>> a_list[:] ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f'] لسٹ کا اشاریہ 0...
  2. محب علوی

    اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکار

    بھائی صاحب ، اگر آپ والے دائرہ معارف العلوم میں پائتھون کے اسباق پوسٹ کرنے ہوں تو آپ کیا مدد فرمائیں گے ؟
  3. محب علوی

    سبق Data Structures

    List Operations جمع عامل (operator +) لسٹوں کو جوڑتا ہے۔ >>> a = [1, 2, 3] >>> b = [4, 5, 6] >>> c = a + b >>> print c [1, 2, 3, 4, 5, 6] * کے عامل سے ہم کسی بھی لسٹ کو دیے گئے نمبر کے برابر دہرا سکتے ہیں۔ >>> [0] * 4 [0, 0, 0, 0] >>> [1, 2, 3] * 3 [1, 2, 3, 1, 2, 3, 1, 2, 3]
  4. محب علوی

    سبق Data Structures

    List membership in بولین (boolean) عامل کسی سلسلہ(sequence) میں ممبرشپ کو چیک کرتا ہے۔ in operator اسٹرنگ اور دوسرے سلسلوں (sequences) کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے. >>> horsemen = ['war', 'famine', 'pestilence', 'death'] >>> 'pestilence' in horsemen True >>> 'debauchery' in horsemen False
  5. محب علوی

    سبق Data Structures

    List Length len کے فنکشن سے ہم لسٹ کی لمبائی معلوم کر سکتے ہیں جو کہ لسٹ میں موجود اراکین کی تعداد کے برابر ہوتی ہے ۔ horsemen = ["war", "famine", "pestilence", "death"] i = 0 num = len(horsemen) while i < num: print horsemen[i] i += 1 اس مثال میں پہلے horsemen لسٹ کی لمبائی...
  6. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    تین ہوئے ہیں ابھی :)
  7. محب علوی

    تعارف نورالعارفین

    خوش آمدید نور العارفین اور زین کا شکریہ کہ انہیں محفل کی راہ دکھائی۔ عمدہ نام ہے آپ کا۔
  8. محب علوی

    Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

    جتنا مرضی وقت لیں ، وقت لینے پر کوئی پابندی نہیں بس آپ کو تحریری اردو کی طرف راغب کیا جا رہا ہے جیسا کہ اوپر ناعمہ نے لکھا بھی ہے۔
  9. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    بھائی صاحب ، سب ہی دوسری چیزوں میں پھنسے ہوتے ہیں ، وقت نکالنا پڑتا ہے اور یہاں ہم کونسا بہت تیزی سے چل رہے ہیں۔ خراماں خراماں ، دھیمی رفتار سے چل رہے ہیں اور مواد تو محفل پر موجود ہے ۔ کسی بھی وقت پڑھا جا سکتا ہے۔
  10. محب علوی

    میں لکھ نہیں پاتی۔

    یعنی جن اور تم یک جان ہو گئے ہو :)
  11. محب علوی

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    فرحت کیانی کی طرف سے خالص لڑکیوں والی پوسٹ پڑھ کر حیرت آمیز خوشی ہوئی۔ :) ویسے فرحت دیکھنے میں توبہت مزے کا لگ رہا ہے ، کیا بنتا بھی اتنا ہی اچھا ہے ۔
  12. محب علوی

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    تو کیا اب تک کچے والے تھے ;)
  13. محب علوی

    سبق Data Structures

    اگر ہم منفی اشاریہ دیں تو لسٹ کے آخر سے اراکین کی گنتی شروع ہو جاتی ہے۔ مثلا منفی ایک آخری رکن ہوگا لسٹ کا ، منفی دو آخری سے ایک پہلے والا ، منفی تین آخری سے دو پہلے والا رکن ۔ nums = [12, 45 , 34, 50, 100] >>> nums[-1] 100 >>> nums[-2] 50 >>> nums[-3] 34 لوپ (loop) متغیر کو لسٹ اشاریہ...
  14. محب علوی

    سبق Data Structures

    لسٹ کے اراکین تک رسائی کے لیے وہی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے جو اسٹرنگ کے حروف تک پہنچنے کے لیے کیا جاتا ہے یعنی اشاریہ() کی مدد سے۔ نمبروں کی اس لسٹ میں پانچ نمبر ہیں اور اشاریہ(index ) ہمیشہ 0 سے شروع ہوتا ہے۔ اب ہم لسٹ کے نام کے ساتھ چوکور بریکٹ کے اندر اشاریہ دے کر لسٹ کے اراکین...
  15. محب علوی

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    اسی زمرے میں ہے اور اوپر لنک دے دیا ہے۔
  16. محب علوی

    اعلان پائتھون پیش رفت

    کون کون سی کتاب آپ دیکھ رہے ہیں ؟ جو کتابیں پائتھون پر مفید مواد میں بتائی گئی ہیں ان میں اکثر کتابوں میں ابواب کے آخر میں مشقیں دی ہوتی ہیں۔ اگر مشق کرنی ہے تو میں دھاگہ کھولتا ہوں جس میں مشقیں لکھتا ہوں مگر پھر ان کے حل باقی سب نے ڈھونڈنے ہیں کیونکہ اگر میں بھی انہیں حل کرنے لگ گیا تو...
  17. محب علوی

    یادیں

    یادیں تو ایسی جان لیوا چیز ہوتی ہیں کہ بیٹھے بیٹھے بندہ کہیں کا کہیں پہنچ جاتا ہے اور بعض اوقات تو کسی اور ہی ذات میں گم ہو جاتا ہے۔
  18. محب علوی

    متفرق مقدس پائتھون

    تم کہاں غائب ہو الیکٹرونکس انجنیئر صاحب :p بہت افسوس ہوا کہ پائتھون کے دھاگے سے اتنی دوری اور اتنی عدم دلچسپی ۔ میں لکھ لکھ کر "پھاوا" ہو گیا ہوں اور محمد امین نے کوئی حصہ ہی نہیں لیا۔
  19. محب علوی

    پروگرامنگ Data Structures پر تبصرے

    انیس ، اس دھاگے میں جا کر دیکھیں وہاں اس پر لکھا ہے۔ Data Structures
  20. محب علوی

    یادیں

    بہت خوب ، مجھے لگتا ہے اب ناعمہ اور مقدس کی تحاریر پڑھ کر لکھنا سیکھنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاکر کی بہن ہونے کا حق ادا کر رہی ہو ناعمہ عزیز ، تحریر میں جان ڈالنے والے دو افراد ایک ہی چھت تلے ہوں ،کم ہی ایسا اتفاق ہوتا ہے۔
Top