ویسے تو اوپر صابر اور محمد احمد نے اسے حل کیا ہے۔ ایک اور مختصر حل یہ بھی ہے۔
def measure_udacity(lst):
count = 0
for l in lst:
if l[0] == "U":
count += 1
return count
lst = ["Usman","Union","Sabir","Ahmad"]
print(measure_udacity(lst))
2
یہ کیا سوال ہے ، اردو میں کیوں نہیں کیا اور سٹرنگ کوٹس میں لکھی جاتی ہے اوع اس میں جو چاہے کیریکٹر لکھ لو۔
جتنے حروف کی بورڈ پر نظر آتے ہیں سب استعمال ہو سکتے ہیں کسی بھی اسٹرنگ میں۔
زبردست اور میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ اپنی تحقیق اور کام کے متعلق تفصیلا پوسٹ کرنا تاکہ کچھ لوگ تحریک حاصل کر سکیں اور سیکھ سکیں۔
مشق 2:
ایک فنکشن measure_udacity کے نام سے لکھیں جو ان پٹ اسٹرنگ کی لسٹ لے اور جتنی اسٹرنگ U سے شروع ہو رہی ہوں ان کی گنتی کرکے واپس بھیج دے۔
>>>measure_udacity(['Dave','Sebastian','Katy'])
0
>>>measure_udacity(['Umika','Umberto'])
2
ٹھیک ہے ، ظاہر ہے جواب اگر درست ہو تو ٹھیک ہی ہوتا ہے۔ اسے اور مختصر اور for لوپ کے ذریعے ایسے کرنے سے زیادہ آسانی رہے گی۔
def sum_list(lst):
sum = 0
for i in lst:
sum += i
return sum
s =[1,2,8,3,4]
print(sum_list(s))
18
اس دھاگے میں لسٹ کے استعمال کو ذہن نشین کروانے کے لیے لسٹ کے حوالے سے چند مشقیں دی جائیں گی اور پھر انہیں حل کیا جائے گا۔
مشق 1:
ایک فنکشن sum_list کے نام سے بنائیں جس میں ان پٹ کے طور پر نمبروں کی ایک لسٹ بھیجی جا سکے اور وہ لسٹ میں موجود تمام رکن نمبروں کو جمع کرکے واپس بھیج دے۔ مثلا...