نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ لو اسی پر یاد آیا ۔ ۔ ۔ میں نے پوچھا ..چاند سے دیکھا ہے کہیں . . . میرے یار سا حسیں . . . . چاند نے کہا ...چاندنی کی قسم . . . . اتی اوپر سے نجر نئیں آریا ... :D:D
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد انتہا بھائی کو مبارک ہو ۔۔۔

    مبارکاں ۔ ۔ ۔ جی ۔ ۔ مبارکاں ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    سودا برا نہیں ۔ ۔ ۔ :laugh:
  4. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    آفس سے پندرہ منٹ پہلے نکل آیا ٹریفک کے ازدھام سے بچنے کے لیے ۔ ۔ ۔ آدھا گھنٹہ پارکنگ سے بائیک نکالنے میں لگ گیا ۔ ۔ ( میں جلدی میں تھا باقی بلڈنگ کے آفس والے نہیں) ۔ ۔ o_O
  5. اکمل زیدی

    مختصر مختصر : کاش میں اندھی ہوتی

    عمدہ ۔ ۔ ۔ اپنے اندھے پن کی بدعا سے بہتر ہے ان بےبصیرت لوگوں کی بصیرت کی دعا کریں ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    ہاں شاید گرمی کی شدت پر احساس جرم کی شدت غالب آ گئی :)

    ہاں شاید گرمی کی شدت پر احساس جرم کی شدت غالب آ گئی :)
  7. اکمل زیدی

    میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں - تمام شہر نے پہنے ہوے ہیں دستانے ۔ ۔

    میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں - تمام شہر نے پہنے ہوے ہیں دستانے ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    وقت کے پنچھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوب قلندرانہ استعارے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    عثمان مروندی

    :confused:
  10. اکمل زیدی

    واہ - - - واہ ۔ ۔ ۔ تھمبس اپ

    واہ - - - واہ ۔ ۔ ۔ تھمبس اپ
  11. اکمل زیدی

    عثمان مروندی

    اچھا پھر ٹھیک ہے ۔ ۔ :)
  12. اکمل زیدی

    پیروڈی: دل نکلتا ہے جان سے آگے

    گر راحیل بھای کے سامنے ہوتے کرارا سا ایک لگتا کان سے آگے :D
  13. اکمل زیدی

    عثمان مروندی

    حسن بھای ڈھنگ کے سارے کام انسان ہی کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ گر آدمی کہ میسر ہو انساں ہونا ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    عثمان مروندی

    تو پھر تو شیر بھی نہیں کہہ سکتے۔ ۔ ۔ :rolleyes:
  15. اکمل زیدی

    جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ - زندگی کو میری ضرورت ہے (قابل اجمیری)

    جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ - زندگی کو میری ضرورت ہے (قابل اجمیری)
Top