میں ایسے کئی لوگوں سے واقف ہوں جو نہ تو کسی مخصوص مذہب کے پیروکار ہیں اور نہ ہی دہریے. خدا کے کسی نہ کسی تصور کے قائل ہیں بھلے وہ کسی دوسرے کے مزہبی تصور سے میل نہ کھاتا ہو.
نیز اینتھروپولوجیکل تاریخ میں انسان عموما خدا کے کسی نہ کسی تصور کا قائل رہا ہے. ان کے سماجی رسومات کو آپ بھلے مزہب قرار...