محفل میں خوش آمدید! :)
تعارف کی ایک ہی لڑی ہونی چاہیے جس میں رکن مختصر ہی سہی ، لیکن واضح تعارف کروائے۔ میری رائے میں تو تعارفی لڑی کا عنوان بھی واضح اور متعلقہ ہونا چاہیے۔ مثلاً آپ کی تعارفی لڑی کا عنوان "سید ابوبکر عمار کا تعارف" ہو تو دیگر محفلین کو آپ کا تعارف تلاش کرنے میں چنداں مشکل نہ...