نتائج تلاش

  1. عثمان

    نیلا واہن

    کیا پاکستان میں صرف نیکر پہن کر نہانا معیوب سمجھا جاتا ہے ؟
  2. عثمان

    نیلا واہن

    کینیڈا ہی کیا ، دنیا بھر میں لوگ کپڑے اتار کر نہاتے ہیں۔ تاہم پاکستان میں پورے کپڑے پہن کر نہانے کا رواج کافی عجیب ہے۔ :)
  3. عثمان

    نیلا واہن

    بہت خوب! :) لیکن ایک بات کا تعجب ہوا کہ لوگ پورے کپڑوں سے سمیت کیوں نہا رہے ہیں ؟
  4. عثمان

    نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

    محفل میں کاپی پیسٹ بھی کافی کم کم ہو گئی ہے. :)
  5. عثمان

    نویں سالگرہ قلت الفاظ ۔

    وقت کے ساتھ ساتھ تمہاری تحاریر میں بہت پختگی اور تبصروں میں خوب برجستگی آئی ہے. :)
  6. عثمان

    نویں سالگرہ قلت الفاظ ۔

    بہت خوب!:)
  7. عثمان

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    محفل میں پھر سے خوشی آمدید! :)
  8. عثمان

    مبارکباد صائمہ شاہ کے 2000 مراسلے، خدا خدا کر کے

    آپ کو گیارہ سو پینسٹھ مراسلوں کی مبارکباد :)
  9. عثمان

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    یونہی سمجھ لیجیے۔ اکثر عقائد کے پیچھے کوئی نہ کوئی ڈاکٹرائن، کوئی لکھا ہوا scripture ہوتا ہے۔ یہی میری مراد تھی۔ :)
  10. عثمان

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    مذہبی بنیاد پرستی مغرب میں عموما ناپسند کی جاتی ہے. عیسائی بنیاد پرستی بھی امریکہ کے ایک بڑے طبقے میں مقبول نہیں.
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پچھلی افطاری میں کیا تیار کیا. :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بھئی پہلے بھی میری بات کا مفہوم یہی تھا. اب بھی یہی ہے کہ آپ افطار کا کام کرتی نہیں بلکہ کرواتی ہیں. :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ کام کرواتی ہیں. :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا افطار بنائے کوئی اور انصاف کوئی اور کرے. :)
  15. عثمان

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    یہ ایک عمومی تعریف ہے. امریکی اور مغربی تعریف بھی یہی ہے. :)
  16. عثمان

    طاہر القادری سے شریف خاندان کی عداوت کیسے شروع ہوئی

    بنیاد پرست وہ ہے جو کسی عقیدے کی محض لفظی معنویت پر اصرار کرے.
  17. عثمان

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    میرا تو خیال ہے کہ ماہرین حیاتیات لفظ "فش" کے استعمال سے گریز کرتے ہیں کہ اس کی کوئی جامع سائنسی تعریف نہیں ہے.
Top